ابو یاسر
محفلین
دور تو نہیں تھی سس، بس دلی والی روداد لکھنے کا سوچ کر ہی نیند آ جاتی ہے، دراصل مجھے لکھنے کا ہنر نہیں آتا اور دماغ بھی ڈائیورٹ ہوتے رہتا ہے۔دلی کیا بہت دور تھا بھیا
ہی ہی ہی
دور تو نہیں تھی سس، بس دلی والی روداد لکھنے کا سوچ کر ہی نیند آ جاتی ہے، دراصل مجھے لکھنے کا ہنر نہیں آتا اور دماغ بھی ڈائیورٹ ہوتے رہتا ہے۔دلی کیا بہت دور تھا بھیا
ہی ہی ہی
اب بتائیں یہ والی تو آپ کو ری پریزنٹ کرتی ہے ناں
یہ کیا ہے؟؟؟؟
میں نے اسم معرفہ کی بات نہیں کی۔
میں ادھر ہی ہوں اور اپنی معرفت گم ہوتے محسوس کر رہا ہوں۔
شکریہ اب جلدی سے انجکشن لگوالو مجھے اور بھی مریض دیکھنے جانا ہے
اور میرے لیے نہیں
پسِ پردہ رہنے والے ایسے ہی گمنام رہتے ہیں ناں۔
شکریہ وارث بھائیشمشاد بھائی نے درست کہا فہیم، اب بچی کو کیا علم کہ چاچو نے کیا "تیر" مارے ہیں لیکن مجھے ضرور علم ہے سو داد کے ساتھ ساتھ دل و جان بھی حاضر ہیں