مقدس
لائبریرین
کسی اور کے آئیڈیا میں اتنا خوبصورت رنگ نہیں بھرا جاسکتا۔ مجھے یقین ہے کہ آئیڈیا بھی مقدس بہنا کا خالص اپنا اور ذاتی ہوگا جو انہوں نے کہیں سے چُرایا ہوگا
ما شا ء اللہ مقدس بہنا!
کیا کہنے آپ نے تو واقعی کمال کر دکھا یا ہے۔ نیٹ فورمز کی دنیا میں گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہے، لیکن اتنا خوبصورت اور بامعنی پُر مزاح دھاگہ کبھی نہیں اور کہیں نہیں دیکھا۔ سچ مزا آگیا۔ گو کہ میں زیادہ تر محفلین کو ذاتی طور پر نہیں جانتا ہوں، اس کے باوجود لطف آگیا اور ان کے بارے میں آگہی بھی ملی۔ شاباش بہنا شاباش۔ اللہ کرے زور قلم اور زور انتخاب اور زیادہ۔ سدا خوش رہیں۔
تھینک یو سو مچ بھیاا۔۔ آپ نے اتنا ٹائم دیا یہاں۔۔ سب پر کمنٹس دئیے۔۔۔ مجھے بہت اچھا لگا