محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

فاتح

لائبریرین

images
ہائے میری کوئی تو کوئی بھی نہیں سنتا​
سارہ کی ایک اور بھی تصوہر ہو سکتی ہے۔۔۔
ymap-baby-puzzle.jpg

اب بن بھی چکو۔۔۔۔ محفل پر بھی بھیجنا ہے تمھیں۔۔۔ بہت دن ہوئے کوئی نئی پہیلی نہیں بھیجی
 

سارہ خان

محفلین
سب سے مزے کی نبیل بھائی ۔۔ سعود بھیا۔۔ وارث بھائی ۔۔ زیک ، فاتح بھائی اور شگفتہ کی پکس ہیں ۔۔۔:lol:
ایک بار میں نے بھی محفلین کوگانوں کی روشنی میں پیش کیا تھا ۔۔۔ جب محفل میں اور ہم میں قرار زیادہ تھا:battingeyelashes:
 

سارہ خان

محفلین
سارہ کی ایک اور بھی تصوہر ہو سکتی ہے۔۔۔
ymap-baby-puzzle.jpg

اب بن بھی چکو۔۔۔۔ محفل پر بھی بھیجنا ہے تمھیں۔۔۔ بہت دن ہوئے کوئی نئی پہیلی نہیں بھیجی
ہاہاہاہاہاہا ہاں یہ مجھ پر سوٹ کرتی ہے ۔۔۔ محفل پر میرا پسندیدہ مشغلہ پہیلیاں پوچھنا اور بوجھنا ہی ہے ۔۔۔:ROFLMAO:
 

فاتح

لائبریرین
سب سے مزے کی نبیل بھائی ۔۔ سعود بھیا۔۔ وارث بھائی ۔۔ زیک ، فاتح بھائی اور شگفتہ کی پکس ہیں ۔۔۔ :lol:
ایک بار میں نے بھی محفلین کوگانوں کی روشنی میں پیش کیا تھا ۔۔۔ جب محفل میں اور ہم میں قرار زیادہ تھا:battingeyelashes:
وارث صاحب کی تصویر دیکھ کر مجھے لگا تھا کہ میرا حال بیان ہوا ہے۔۔۔ اور سعود بھائی کی تصویر دیکھ کر تو ہنسی کو بریکیں ہی نہیں لگ رہی تھیں کہ پورا قصہ بیان کر ڈالا ان کی مظلومیت اور ہمارے ظلم کا۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہا
 

سارہ خان

محفلین
ہاہاہا سعود بھیا اکثر کہتے ہیں بٹیا ہم سو جاتے ہیں نیٹ یوز کرتے کرتے ہی اور لیپ ٹاپ آن رہتا ہے ۔۔۔ تو ان کی تصویر بلکل صحیح کہانی بیان کر رہی ۔۔۔۔:p اور وارث بھائی کو اکثر سگریٹ کی شان میں قصیدے پڑھتے دیکھا تھا ۔۔ میں نے گانا بھی ان کی اس عادت پر لکھا تھا ۔۔۔ آپ نے سگریٹ سے محبت کا اظہار بہت بعد میں کیا ۔۔۔:-P
 

فاتح

لائبریرین
منتظر ؟؟ مگر یہاں تو وہ لمبی زلفیں نہیں ہیں ترشی ہوئی ہیں آلریڈی ؟
یہ ان زلفوں کی تصویر نہیں۔۔۔ وہ تو پہلے کٹ گئی تھیں۔۔۔ یہ تو فرخ صاحب میرے ہاں تشریف لائے تھے اسلام آباد۔۔۔ اور ان دنوں ہماری زلفیں قدرے بڑھی ہوئی تھیں اور یہ ہمیں حجام کے پاس لے گئے اور ساتھ ہی تصویر بھی بنا لی اپنے کیمرے سے۔۔۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
کیا واقعی؟ کیونکہ ہم نے جب اپنے ڈیڑھ فٹ لمبے گیسو کٹوائے تھے تب حجام کے پاس تو ابو لے کر گئے تھے اور صرف وہی وہاں بیٹھے ہوئے تھے۔ کیا میں کیمرا لے کر گیا تھا ساتھ؟ ذرا بھیجیں تو سہی :)

جی آپ ہی کی فرمائش پر ورنہ کبھی بھی نہ لگاتا۔ :)
 
Top