یوسف-2
محفلین
او آئی سی ۔ ۔ ۔ میں بھول گیا تھابھیا آج ہولی ڈے تھا نا!!
اس لیے
او آئی سی ۔ ۔ ۔ میں بھول گیا تھابھیا آج ہولی ڈے تھا نا!!
اس لیے
بہنا مقدس بہت بہت مبارک۔ بہت ہی اچھی سلیکشن ہے۔ کمال تو یہ کہ محفلین کی پوسٹوں سے آپ نے ان کی شخصیت کا خوب اندازہ لگایا اور بڑی محنت اور جانفشانی سے کام کیا۔ تصاویر کا انتخاب بہت خوبصورتی سے کیا گیا ہے لیکن اس پر تبصرہ تو واہ کیا کہنے۔۔۔۔ ۔ یقین جانیں چودہ چاند لگا رہا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ دس رعایتی چاند۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے داد قبول کیجئے۔ سدا خوش رہیں۔
بہت دلچسپ
کس کی کتنی محنت ہے اس انتخاب اور پیشکش میں ؟
اور یہ آئیڈیا کس کا ہے
اب تو پتا چل گیا ناں بھیاسننے میں آ یا ہے کہ اس سازش میں مقدس بٹیا رانی اور فہیم بھائی کا ہاتھ ہے۔ ویسے اس سازش نے جنم کس کے دماغ میں لیا اس کا علم ہمیں نہیں ہے۔
میرے بھیا کوئی نہیں باباشمشاد بھائی! ضد چھوڑو ، مان جاؤ کہ آپ بوڑھے ہو چکے ہیں۔ جلدی تھک جانا بڑھاپے کی علامات میں سے ایک علامت ہے۔ شمشاد بھائی سے خوشی سنبھالی نہیں جارہی۔ اسی لیے جھٹ آئس کریم کی آفر کرادی ۔ مقدس بہنا سوچو کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اس لیے کہ سفید بالوں والے بابے کو آپ نے بچہ بنا کر جو دکھا دیا ہے۔ہاہاہا
مار تو نہیں پڑنے والی ناں مجھےجب علم ہوجائے تو ہمیں بھی بتا دینا کیونکہ ایسے تخلیقی ذہن کو داد دینے میں ہم لاحق نہیں ہونا چاہتے۔
یہ لیں آُ کے لیے اصلی پاکستانی بھیا پاکستانی میزائیل فریگیٹ ذوالفقار سے براہ راست اور سب میرین حمزہ سے
اچھی تصویر ہے ناں بھیاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہا ہا ہا ۔ کیا یاد دلا دیا۔
یہ کسی اور کا نہیں ، ہمارا ہی فرمان ہے کہ:زلف دراز مانگ کے لائے تھے چار بالدو آرزو میں اُڑ گئے، دو انتظار میں
جی ہاں مطلع کرنے کی غلطی نہ کرے بلکہ۔۔۔
از خود نوٹس لے ۔جیسے چیف جسٹس لیا کرتے ہیں یا جیسے صدر اور وزیر اعظم کسی واقعہ ، سانحہ پر لیا کرتے ہیں۔
تھینک یو بھیااردو محفل کا ہال آف فیم، ایکسی لینٹ
آمین ثم آمینکیا بات ہے، کافی محنت کا اور وقت طلب کام ہے۔ لیکن اس بدلے میں جو اتنے سارے محفلین خوش ہو گئے تو یہ محنت انمول ہو گئی ہے۔ اللہ ہمیں بھی دوسروں کی خوش کرنے کی صلاحیت عطا فرمائے۔
ہی ہی ہی ہی ساجد بھیاااامیں رُس گیا واں۔ سب کی تصویریں رنگین اور میری بلیک اینڈ وائٹ۔
اچھی نہیں بلکہ بہت اچھی۔۔۔ اس سے ملتی جلتی ہی کیفیت تھی ہماری بال کٹواتے ہوئے۔۔۔اچھی تصویر ہے ناں بھیا
شہزاد کو اس سے بہتر انداز میں سوچا ہی نہیں جاسکتا
با کمال تخیل ہے آپ کا
سچی بات ہے کہ فوٹو شاپ نے نکما کردیا
آپ نے خوب ترجمانی کی ہے
آپ کا مشاہدہ بہت اچھا ہے ماننا پڑے گا
یعنی کہ یہ سب کچھ آپ نے سوچ کر کیا ہے ۔ حیرت ہے۔ ہم تو سمجھ رہے تھے کہ صرف مذاق ہی مذاق میں ۔۔۔
تفنن برطرف، تصویروں اور کیپشن کا انتخاب بہت خوب اور سب کے حسب حال بلکہ حسب ماضی اور حسب مستقبل بھی ہے
ہمیں اچھا نہیں لگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی ہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سچ کہہ رہاہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں اچھا نہیں لگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ بہت۔۔۔۔۔۔۔۔ت ت ت ت ت ت ت ہی ی ی ی ی اچھا اااااااااااااااااا لگا۔ ہم نے پورے فورم پر اس جیسا کوئی دلچسپ ، خوبصورت، محنت سے بھرپور دھاگہ نہیں دیکھا۔ یہ واحد دھاگہ ہے جس کی ایک ایک پوسٹ کو میں باربار دیکھ اور پڑھ چکا ہوں۔ مائی سویٹ سس ویل ڈن۔ آئی ہوپ یو کین ڈو مور اینڈ ویل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیتی رہو، اس دھاگے نے میرے سمیت سب کے دل جیت لیے ہیں۔ ہمیں باقی تصویروں کا شدت سے انتظار رہے گا اور آپ بھی سن لیں ۔ الانتظار اشد من الموت، انتظار موت سے زیادہ سخت ہوتا ہے۔ چھیتی چھیتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چنگی بھین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھینک یو سو مچ بھیااا
آپ کو اچھا لگا ناں سب۔۔
ایسے تخلیقی کاموں میں مار نہیں پڑتی ہر طرف سے داد پڑتی(ملتی) ہے۔مار تو نہیں پڑنے والی ناں مجھے