محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

شہزاد وحید

محفلین
کیا بات ہے، کافی محنت کا اور وقت طلب کام ہے۔ لیکن اس بدلے میں جو اتنے سارے محفلین خوش ہو گئے تو یہ محنت انمول ہو گئی ہے۔ اللہ ہمیں بھی دوسروں کی خوش کرنے کی صلاحیت عطا فرمائے۔ :)
 

یوسف-2

محفلین

stock-photo-the-baby-girl-has-tea-the-child-is-ailing-90633148.jpg

اپنی بنائی ہوئی چائے مجھے ہی کیوں پینی پڑتی ہے​
سب نے انکار کردیا ہوگا۔ اب لوگ کہاں تک ’’ظلم‘‘ کو سہتے ۔۔۔ مم مرا مطلب ہے کہ آپی کی بنائی چائے پیتے رہیں (سوری آپی)
 

زلفی شاہ

لائبریرین
یوسف ثانی بھائی ۔ آپ نے تو کمال ہی کر دیا ہے بلکہ آپ کے کمال نے اس دھاگہ میں نیا جمال پیدا کر دیا ہے۔ سدا خوش رہیں۔
 

یوسف-2

محفلین

یوسف-2

محفلین
تھینک یو آپ سب کو اچھا لگا۔۔ اس کے پیچھے بس یہی سوچ تھی
یعنی کہ یہ سب کچھ آپ نے سوچ کر کیا ہے ۔ حیرت ہے۔ ہم تو سمجھ رہے تھے کہ صرف مذاق ہی مذاق میں ۔۔۔
تفنن برطرف، تصویروں اور کیپشن کا انتخاب بہت خوب اور سب کے حسب حال بلکہ حسب ماضی اور حسب مستقبل بھی ہے
 

یوسف-2

محفلین
اس دهاگے سے بهت مزه آيا ۔۔۔ بے حد خوشي هوئي ۔۔۔ ميں بهي تصوير لگا ليتا ۔۔ ليكن ابن سعيد اور شمشاد بهائي نے مجهے اتنا ڈريا هے كه دهاگے ميں پوسٹ كرنے سے پهلے هزار با ر سوچتا هو ۔۔۔ ها ها ها ها ها ها :) :):):):):):):):):)
ارادے باندھتا ہوں، سوچتا ہوں ، توڑ دیتا ہوں :)
 
Top