یوسف-2
محفلین
لالہ یا لالی ؟بيت المقدس بهنا ۔۔۔ بهت خوب جي ۔۔۔ آپ بهي لاله بننے كے لائق هو ۔۔۔
لالہ یا لالی ؟بيت المقدس بهنا ۔۔۔ بهت خوب جي ۔۔۔ آپ بهي لاله بننے كے لائق هو ۔۔۔
نہ مان کر تو دیکھیں۔ ابھی تو ہر ایک کی صرف ایک تصویر ہی لگائی ہے مقدس بہنا نے۔ پھر کہیں ہر ایک کی الگ الگ فوٹو گرافک ایگزی بیشن ہی نہ لگادیں۔ پھر تو ہم لوگ یہاں ایک دوسرے کو ’’منہ دکھانے‘‘ کے بھی قابل نہ رہیں گےسچی بات ہے کہ فوٹو شاپ نے نکما کردیا
آپ نے خوب ترجمانی کی ہے
آپ کا مشاہدہ بہت اچھا ہے ماننا پڑے گا
اور بوڑھا ہوکر پڑھنے کے علاوہ کچھ کرنے کے قابل ہی نہیں رہنا۔
لیکن اس کے لئے ڈانسنگ اسٹیپ بھی سیکھنا پڑے گا ساجد بھیا۔ ٹائیپ رائٹر کا سخت کی بورڈ چلانے کے لئے اس کے اوپر ڈانس جو کرنا ہوگا
۔۔۔ میری نظر میں ۔۔۔ مجھے دنیا والوں کی کیا پرواہ
۔۔۔ اور ٹریگر دباتے ہی، میں نیچےمقدس بهنا ميرا نام نهيں لكھا ۔۔۔ اب تيار هوجاؤ ۔۔ هاتھ اوپر
اور بھن بھن کو اردو میں کیا کہتے ہیںماشاء الله آپ تصوير كي ترجماني ۔۔۔ بهت هي اعلى ميري پياري اختي ۔۔۔ ۔۔ (عربي ميں بهن كو كهتے هے )
میرا کیا ہے، اگر شرط ہار گیا تو
جی ہاں! یہ معصوم سی بہنا، صرف معصوم ہی نہیں بلا کی ذہین بھی نکلیں ۔ ماشاء اللہانتہائی خوبصورت کاوش ہے اور کردارنگاری کا تو جواب ہی نہیں ۔ مجھے تو یقین ہی نہیں ہوتا کہ ہماری اتنی معصوم سی بہنا نے کیسے یہاں کے اراکین کے بارے میں صحیح صحیح اندازے لگائے ہیں ۔ مثلاً عثمان کے بارے یہ خیال کیسے پیدا ہوا کہ موصوف کوئی بھی دھاگہ کھولنے سے بھاگتے ہیں ۔ اس کے لیئے تو انتہائی اعلیٰ قسم کی جاسوسی کی ضرورت ہے ۔ مجھے لگتا ہے اس کے پیچھے کسی " جاسوس" کا بھی ہاتھ موجود ہے ۔ بس اللہ کرے کوئی غیر ملکی ہاتھ نہ ہو ۔
بجا ارشاد فرمایا۔ جزاک اللہنیک نیت لوگ احباب کی خامیاں پرائیویٹ چینلز پر بتاتے ہیں پبلک فورم میں نہیں۔ ورنہ معاملے خواہ کتنی ہی خوش اصلوبی سے کیوں نہ برتا گیا ہو، اصلاح کا پہلو مر جاتا ہے۔
آپ اپنے ’’رعایتی چاند‘‘ واپس لے جائیں بھائی۔ مقدس بہنا نے جو چار چاند لگائے ہیں، وہی کافی، بلکہ کافی سے بھی زیادہ ہیںبہنا مقدس بہت بہت مبارک۔ بہت ہی اچھی سلیکشن ہے۔ کمال تو یہ کہ محفلین کی پوسٹوں سے آپ نے ان کی شخصیت کا خوب اندازہ لگایا اور بڑی محنت اور جانفشانی سے کام کیا۔ تصاویر کا انتخاب بہت خوبصورتی سے کیا گیا ہے لیکن اس پر تبصرہ تو واہ کیا کہنے۔۔۔۔ ۔ یقین جانیں چودہ چاند لگا رہا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ دس رعایتی چاند۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے داد قبول کیجئے۔ سدا خوش رہیں۔
کہیں اُن پردہ نشینوں میں خود آپ کا نام شام تو شامل نہیں کہیں آپ کا مطلب یہ تو نہیں کہ یہ فرد واحد کے بس کی بات نہیں جو مقدس بہنا نے تن تنہا کردکھا یا ہے۔بہت دلچسپ
کس کی کتنی محنت ہے اس انتخاب اور پیشکش میں ؟
کسی اور کے آئیڈیا میں اتنا خوبصورت رنگ نہیں بھرا جاسکتا۔ مجھے یقین ہے کہ آئیڈیا بھی مقدس بہنا کا خالص اپنا اور ذاتی ہوگا جو انہوں نے کہیں سے چُرایا ہوگاآئیڈیا جس کا بھی ہے وہ مجھے آئیڈیا لوجی میں پی ایچ ڈی پروفیسر لگتا ہے۔ بہت ہی زبر دست اور انوکھا آئیڈیا ہے اور مقدس بہن نے بڑی خوبصورتی اور جانفشانی سے اسے نبھا کر بھی دکھا دیا ہے۔ یہ ایک تخلیقی ذہن کی عکاسی کرتا ہے۔
کیا نہیں ہونا چاہتے۔ آکر یہ آج آپ کو کیا لاحق ہو گیا ہےجب علم ہوجائے تو ہمیں بھی بتا دینا کیونکہ ایسے تخلیقی ذہن کو داد دینے میں ہم لاحق نہیں ہونا چاہتے۔
عبد العزیز افضل بھیا کو اردو املا کا بھی خیال رکھنا چاہئے۔ ایک سطر تین چار سے زیادہ غلطیاں نہ کریں تو بہتر ہوڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ جو جی چاہے شریک محفل کریں۔ صرف اتنی گزارش ہے کہ زمرے اور دھاگے کا خیال رکھیں۔
تصاویر والے زمرے میں جتنی جی چاہے تصاویر پوسٹ کریں، کوئی پابندی نہیں ہے۔
اگر کچھ سمجھ میں نہ آئے تو بلا تکلف پوچھ سکتے ہیں۔
جی بالکل!کیا بات ہے، کافی محنت کا اور وقت طلب کام ہے۔ لیکن اس بدلے میں جو اتنے سارے محفلین خوش ہو گئے تو یہ محنت انمول ہو گئی ہے۔ اللہ ہمیں بھی دوسروں کی خوش کرنے کی صلاحیت عطا فرمائے۔
کمال اور جمال تو میرے دو ماموؤں کا نام ہے، آپ کو کیسے پتہ چلا کہ میرا کمال اور جمال دونوں سے تعلق ہے ۔ ہاہاہایوسف ثانی بھائی ۔ آپ نے تو کمال ہی کر دیا ہے بلکہ آپ کے کمال نے اس دھاگہ میں نیا جمال پیدا کر دیا ہے۔ سدا خوش رہیں۔
سابق منصب کے ہم لائق نہیں اس لئے ہم نے سابق آپ کے چھوڑ دیا اور خود کے لیے لاحق کا منصب اختیار کر لیا۔ بات برابر۔کیا نہیں ہونا چاہتے۔ آکر یہ آج آپ کو کیا لاحق ہو گیا ہے