چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

جاسم محمد

محفلین
آپ کے درد کی وجہ سمجھ نہیں آرہی۔
میرے درد کی جو دوا کرے کوئی ایسا شخص ہوا کرے
وہ جو بے پناہ اداس ہو مگر ہجر کا نا گلہ کرے
میری چاہتیں میری قربتیں جسے یاد آئیں قدم قدم
تو وہ سب سے چھپ کے لباس شب میں لپٹ کے آہ و بقا کرے
 

سید عمران

محفلین
میرے درد کی جو دوا کرے کوئی ایسا شخص ہوا کرے
وہ جو بے پناہ اداس ہو مگر ہجر کا نا گلہ کرے
میری چاہتیں میری قربتیں جسے یاد آئیں قدم قدم
تو وہ سب سے چھپ کے لباس شب میں لپٹ کے آہ و بقا کرے
ہم جذباتی ہو کر ا نتظامیہ سے آپ کی آئی ڈی کے لیے درخواست کرنے ہی والے تھے کہ۔۔۔ اس لفظ نے روک دیا!!!
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
اب لگیں مرچیں۔۔۔
مزہ آیا ؟؟؟
ویسے سب سے پہلے اسے متعلقہ لڑی میں لے جائیے۔۔۔
ہم جذباتی کیا ہوئے سارے شہر ہی کو جذبات چڑھ گئے!!!
;););)
میری تمام گروپنگز محفل پر موجود معلومات کے مطابق ہیں۔ کسی نجی محفل کی نہیں۔ :p
 
Top