سید عمران
محفلین
اچھا تو یہ بات ہے۔۔۔ان تینوں کے علاوہ ایک اور محفلین بھی ہیں دو شادیوں والے لیکن چونکہ خود انہوں نے محفل پر یہ بات پبلک نہیں کئی ہوئی سو میں بھی نہیں بتا سکتا۔
اب سمجھ میں آئی!!!
اچھا تو یہ بات ہے۔۔۔ان تینوں کے علاوہ ایک اور محفلین بھی ہیں دو شادیوں والے لیکن چونکہ خود انہوں نے محفل پر یہ بات پبلک نہیں کئی ہوئی سو میں بھی نہیں بتا سکتا۔
آ گئی سمجھ، اب اس پر بھی لگا دیں کوئی فتویٰ مفتی صاحب۔اچھا تو یہ بات ہے۔۔۔
اب سمجھ میں آئی!!!
اس گروپ کا راز بھی کھلا ہے کوئی چھپا نہیں۔۔۔میری تمام گروپنگز محفل پر موجود معلومات کے مطابق ہیں۔ کسی نجی محفل کی نہیں۔
میاں بیوی راضی تو کیا کرے مفتی رازی!!!آ گئی سمجھ، اب اس پر بھی لگا دیں کوئی فتویٰ مفتی صاحب۔
یہ جواب تو میرے کمنٹ میں موجود تھا۔اس گروپ کا راز بھی کھلا ہے کوئی چھپا نہیں۔۔۔
سب کراچی کے ہیں۔۔۔
بس مزہ کرانا تھا ۔۔۔
دل میں ٹھنڈ پے گئی!!!
آپ تو کراچی کے خاص علاقے تک محدود کررہے تھے۔۔۔یہ جواب تو میرے کمنٹ میں موجود تھا۔
کراچی کا ذکر بھی موجود ہے، میرے مراسلے میں۔آپ تو کراچی کے خاص علاقے تک محدود کررہے تھے۔۔۔
ہم نے وسعت دے کر عام کردیا!!!
بہتر ہوگا کہ اس سے آگے کی جھڑپ ایموجیز کے ذریعے ہو۔کراچی کا ذکر بھی موجود ہے، میرے مراسلے میں۔
کچھ کمی تو عدنان بھائی کی محسوس ہونی چاہیےبہتر ہوگا کہ اس سے آگے کی جھڑپ ایموجیز کے ذریعے ہو۔
حیران کن ریٹنگ کی کمی محسوس ہوئیویسے ہمارے خیال سے لڑی کا عنوان محفلین کی گروپنگ کے بجائے محفلین کی کروپنگ ہوتا تو زیادہ بہتر ہوتا ۔
ایموجی سے کام چلا لیں ۔حیران کن ریٹنگ کی کمی محسوس ہوئی
مرمت کے تمام عروضی اوزار سراپا احتجاج ہیں۔میرے درد کی جو دوا کرے کوئی ایسا شخص ہوا کرے
وہ جو بے پناہ اداس ہو مگر ہجر کا نا گلہ کرے
میری چاہتیں میری قربتیں جسے یاد آئیں قدم قدم
تو وہ سب سے چھپ کے لباس شب میں لپٹ کے آہ و بقا کرے
شیفس!
نہیں یہ خواتین محفلین ہیں ۔
تو پھر، سانس بھی لیتی ہوں گی۔نہیں یہ خواتین محفلین ہیں ۔
انصاری صاحب بھی مفتی ہیں کیا؟ یا حیرت!
کبھی اتفاق نہیں ہوا ہمیں ان محفلین بہنوں سے ملاقات کا ،تو پھر، سانس بھی لیتی ہوں گی۔