جاسم محمد
محفلین
متعلقہ زمرہ کا ناظماس میں متعلقہ اراکین سے کیا مراد ہوئی؟
متعلقہ زمرہ کا ناظماس میں متعلقہ اراکین سے کیا مراد ہوئی؟
اس میں متعلقہ اراکین سے کیا مراد ہوئی؟
اراکین عملہ
مجھے محسوس ہوا کہ اس مراسلے میں آپ نہ صرف جواب دے رہے ہیں بلکہ بین السطور یہ تجویز بھی دے رہے ہیں کہ دھاگے کے موضوع میں پیش کردہ مشکل کے حل کے لیے یہی تکنیک استعمال کرلی جائے۔
آپ کی اس بات پر ہم سوچ میں پڑگئے اور اس تجویز پر عمل کرنے کی خواہش دل میں انگڑائیاں لینے لگی ۔۔۔کہیں وہ مکالمہ آپ دونوں کی درمیان ہی تو نہ تھا ۔
یہ ناگ کیمیائی تجربہ کی ناکامی پر ایجاد ہوتا ہے!!!یہ کون سے ناگ کی قسم ہے؟
بلکل ویسے بھی ہم ایسے مواقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ،آپ کی اس بات پر ہم سوچ میں پڑگئے اور اس تجویز پر عمل کرنے کی خواہش دل میں انگڑائیاں لینے لگیں ۔۔۔
لیکن پھر ایک اندیشے نے سر اٹھایا ۔۔۔
اگر مضمون فائنل ہوتے ہی ہم سے پہلے عدنان بھائی جھٹ کاپی پیسٹ کرکے اپنے نام سے آن ائیر کردیں تو ہمارا کیا بنے گا؟؟؟
ہار مانی ۔بوجھو تو جانیں!
اس لڑی میں ایک ایسی ریٹنگ دی گئی ہے جس کا دینا کسی معجزے سے کم نہیں۔ بھلا کون سی؟
آئی ڈیز کے حرم پر؟بوجھو تو جانیں!
اس لڑی میں ایک ایسی ریٹنگ دی گئی ہے جس کا دینا کسی معجزے سے کم نہیں۔ بھلا کون سی؟
ٹھیک پہنچ رہے ہیں!آئی ڈیز کے حرم پر؟
عارف کریم کے بارے آپ کے لیے مزید جانکاری بہتر ہوگی ان کا ایک خصوصی مشغلہ بے تکی ریٹنگز بھی رہی ہیں۔ٹھیک پہنچ رہے ہیں!
پیرو کار ؟؟؟؟بائی دا وے جاسم محمد بھائی ! آ پ کون سے فقہے کے پیروکار ہیں ؟
ہم نے اردو محفل میں اس عارضی سہولت کے لیے عجیب و غریب جگاڑ تلاش کیا تھا جس کی داد اہل نظر ہی دے پائیں گے۔ ہم نے ایک رکن کے ساتھ مکالمہ شروع کر دیا تھا اور ہمیں یقین تھا کہ وہ بے چارے کبھی پلٹ کر نہ آئیں گے اور اگر آ بھی گئے تو زیادہ سے زیادہ ڈانٹ ڈپٹ کر دیں گے۔ بس، ہم اپنے ڈرافٹ اس مکالمے میں محفوظ کر لیا کرتے تھے ۔۔۔! تاہم ہمیں یہ 'حرکت'بھی غیر اخلاقی معلوم ہوئی اس لیے توبہ تائب ہو گئے ۔۔۔!
گوگل کیپ نوٹس محفوظ رکھنے کے لیے ایپلیکیشن ہے۔
اور اگر آپ کا گوگل اکاؤنٹ ہے تو کیپ پر وہی اکاؤنٹ استعمال ہو جائے گا۔
آپ چاہے موبائل سے نوٹس لکھیں ، یا ڈیسکٹاپ سے۔ وہ ہر جگہ گوگل سے لاگ ان ہونے پر آپ کو مل جائیں گے۔
اینڈرائڈ، آئی فون کے لیے ایپس بھی موجود ہیں۔