یاز
محفلین
ہمارا بھی یہی کہنا ہے کہ انٹرویو سے متعلقہ بات چیت بھی اسی انٹرویو کی لڑی میں ہی کی جانی چاہئے۔اس لڑی جے پچھلے دو صفحے سر کے اوپر سے گزر گئے
ہمارا بھی یہی کہنا ہے کہ انٹرویو سے متعلقہ بات چیت بھی اسی انٹرویو کی لڑی میں ہی کی جانی چاہئے۔اس لڑی جے پچھلے دو صفحے سر کے اوپر سے گزر گئے
کر لیجیے.ہمارا بھی یہی کہنا ہے کہ انٹرویو سے متعلقہ بات چیت بھی اسی انٹرویو کی لڑی میں ہی کی جانی چاہئے۔
افطار کے بعد پڑھیے گا۔اس لڑی کے پچھلے دو صفحے سر کے اوپر سے گزر گئے
افطار کے بعد پڑھیے گا۔
آپکی!آپکی یا اُنکی ؟
لیکن میں نے تو سحری کے بعد پڑھا تھاافطار کے بعد پڑھیے گا۔
محفل کی یہ سالگرہ یادگار رہے گی ان شاءاللہانٹرویو پینل درج ذیل احباب کا انٹرویو لینے پر غور کر رہا ہے۔ ذیل میں سے انٹرویو کے لیے خواہشمند محفلین اس لڑی میں یا ذاتی پیغام کے ذریعے اپنی دلچسپی ظاہر کر سکتے ہیں۔
محمد وارث
سید ذیشان
لئیق احمد
محمد عدنان اکبری نقیبی
سید عمران
لاریب مرزا
محمد خلیل الرحمٰن
عبدالقیوم چوہدری
خالد محمود چوہدری
حمیرا عدنان
نیرنگ خیال
سین خے
الف نظامی
عبید انصاری
افضل حسین
ظہیر احمد ظہیر
قرۃالعین اعوان
فلک شیر
اے خان
محمد امین صدیق
محمد احمد
فرحان محمد خان
عظیم
یوسف سلطان
الشفاء
عبداللہ محمد
عبدالرحمٰن
سعادت
اسد
شکیب
جاسمن
محمد خرم یاسین
کعنان
Mohd Hamza
ربیع م
سید عاطف علی
فاخر رضا
دوست
سید شہزاد ناصر
یہ فہرست ایکٹیو محفلین کے نام شامل کر کے مزید لمبی کی جا سکتی ہے۔ انٹرویو کا سلسلہ چوں کہ رمضان المبارک کے بعد بھی چلتا رہے گا، تمام احباب سے گزارش ہے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ، محفلین کو وہ سوالات پوچھ لیں جو اب تک پوچھنا چاہتے تھے مگر موقع نہیں ملا
اتنی لمبی فہرست بنا لی کہ کسی کو ٹیگ بھی نہیں پہنچے ہوں گےانٹرویو پینل درج ذیل احباب کا انٹرویو لینے پر غور کر رہا ہے۔ ذیل میں سے انٹرویو کے لیے خواہشمند محفلین اس لڑی میں یا ذاتی پیغام کے ذریعے اپنی دلچسپی ظاہر کر سکتے ہیں۔
محمد وارث
سید ذیشان
لئیق احمد
محمد عدنان اکبری نقیبی
سید عمران
لاریب مرزا
محمد خلیل الرحمٰن
عبدالقیوم چوہدری
خالد محمود چوہدری
حمیرا عدنان
نیرنگ خیال
سین خے
الف نظامی
عبید انصاری
افضل حسین
ظہیر احمد ظہیر
قرۃالعین اعوان
فلک شیر
اے خان
محمد امین صدیق
محمد احمد
فرحان محمد خان
عظیم
یوسف سلطان
الشفاء
عبداللہ محمد
عبدالرحمٰن
سعادت
اسد
شکیب
جاسمن
محمد خرم یاسین
کعنان
Mohd Hamza
ربیع م
سید عاطف علی
فاخر رضا
دوست
سید شہزاد ناصر
یہ فہرست ایکٹیو محفلین کے نام شامل کر کے مزید لمبی کی جا سکتی ہے۔ انٹرویو کا سلسلہ چوں کہ رمضان المبارک کے بعد بھی چلتا رہے گا، تمام احباب سے گزارش ہے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ، محفلین کو وہ سوالات پوچھ لیں جو اب تک پوچھنا چاہتے تھے مگر موقع نہیں ملا
اگر ٹیگ نہیں ملا تو میرے لیے افسوس کی بات ہے، کافی وقت طلب کرکے ٹیگ کیا تھااتنی لمبی فہرست بنا لی کہ کسی کو ٹیگ بھی نہیں پہنچے ہوں گے
ٹیگ سپیمنگ کی روک تھام کے لئے ایک خاص تعداد سے زیادہ ٹیگ کریں تو اس کی اطلاع نہیں ملتیاگر ٹیگ نہیں ملا تو میرے لیے افسوس کی بات ہے، کافی وقت طلب کرکے ٹیگ کیا تھا
اور وہ خاص تعداد کیا ہے؟ٹیگ سپیمنگ کی روک تھام کے لئے ایک خاص تعداد سے زیادہ ٹیگ کریں تو اس کی اطلاع نہیں ملتی
تیرہ کے ہندسے کی بات ہی کچھ اور ہے بقول فریڈیمحفل کی یہ سالگرہ یادگار رہے گی ان شاءاللہ
برصغیر میں بھیتیرہ کے ہندسے کی بات ہی کچھ اور ہے بقول فریڈی
کسی لڑی سے اقتباسات اٹھا کر کسی اور جگہ پوسٹ کرنا اور پھر اس پر مراسلہ لکھنا بذات خود ایک عجیب وغریب سا کام ہے۔ اس پر طرہ یہ کہ بیک وقت تین چار احباب کی ملتی جلتی لڑیاں بھی کھلی ہوئی ہوں۔ لکھنے والا خود چکرایا ہوتا ہے کہ اے کے مراسلے کے جواب کے اوپر کہیں بی کا سوال تو نہیں لگ گیا۔لیکن میں نے تو سحری کے بعد پڑھا تھا
اب انکار تو نہیں کر سکتا لیکن مجھے یاد پڑتا ہے کہ میرا انٹرویو ایک مرتبہ ہو چکا ہے۔ اس لیے میں کوالیفائی نہیں کرتا۔اجازت ہے نا محشر کے 'انعقاد' کی؟
قسطوں میں پڑھ رہے ہیں یا بار بار؟یاز بھائی کے مراسلوں بعد اب آپکا انٹرویو میں ہر کچھ مہینوں بعد پڑھتا رہتا ہوں- شکریہ شیطان کی آنت جیسا انٹرویو دینے کے لئے-
ربط؟اب انکار تو نہیں کر سکتا لیکن مجھے یاد پڑتا ہے کہ میرا انٹرویو ایک مرتبہ ہو چکا ہے۔ اس لیے میں کوالیفائی نہیں کرتا۔
صحیح یاد نہیں لیکن شاید دس کے آس پاساور وہ خاص تعداد کیا ہے؟
واقعی ہو چکا ہے؟ ہمیں نظر کیوں نہیں آیا بھائیاب انکار تو نہیں کر سکتا لیکن مجھے یاد پڑتا ہے کہ میرا انٹرویو ایک مرتبہ ہو چکا ہے۔ اس لیے میں کوالیفائی نہیں کرتا۔