مریم افتخار
محفلین
۔ نام غالباً عربی الاصل ہے اور اس کے معنی ہیں "شان والا"۔ اس کا ہماری شخصیت پر اثر تکبر اور غرور کی صورت میں نکل سکتا تھا لیکن ابا حضور نے اس کا سدباب نام کے اگلے حصے "اصغر" سے کر دیا۔
ہمیں یہ گمان تھا کہ آپ کے پی کے سے ہیں اگرچہ آپ کی گفتگو سے نہیں لگتا.تعلق تو خیبر پختونخواہ کے ایک شہر کوہاٹ سے ہے۔ بچپن اسی شہر میں گذرا۔ اس کے بعد کافی عرصہ پڑھائی اور جاب کے سلسلے میں راولپنڈی میں مقیم رہا، یوں پنڈی بوائے کہلانے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا، جو ایک دیرینہ خواب تھا۔
ویسے آپ شیخ رشید سے امپریس تو نہیں؟ 'پنڈی بوائے'
چھوٹی عمر میں کس جماعت سے کس جماعت تک بورڈنگ سکول میں رہنا پڑا اور کیوں؟چھوٹی عمر میں بورڈنگ سکول میں رہنے کی وجہ سے مجھ میں کافی تبدیلیاں آئیں۔
مزید یہ کہ پھر آپ کو کوکنگ اور کپڑے دھونے وغیرہ کی خوب پریکٹس ہوئی؟
پتا نہیں ایک ہمیں ہی کیوں اتنی جلدی مل جاتی ہیں کتابیںلیکن کتاب کی تلاش جاری رہی۔
محفل پر آ تے ہی عروض پر دو کتب تو جھولی میں آن گری تھیں جو اسی وقت چاٹ ڈالی تھیں.
یہ ٹرولنگ کیا ہوتی ہے؟ اگر یہ وہی ہے جس کی طرف چند روز قبل شاہ صاحب نے اشارہ فرمایا تھا تو پھر اس کا مثبت پہلو کیا ہے؟کسی حد تک ٹرولنگ سے بھی محروم ہوتا۔
آخری تدوین: