محفلین کے انٹرویو

بلکہ انٹرویو کو قدیم اردو میں کیا کہتے ہیں؟ آپ کے انٹرویو سے قبل میں نے واقعی لغت سے ڈھونڈا تھا، مگر نہ ملا. بتائیے
ہا ہا ہا ۔۔ یقینا" پرمزاح اور باعث حیرت وغش اور نتیجتا" لاجوابی ، کیونکہ قدیم اردو میں لفظ انٹرویو کے متبادل سے مابدولت خود بھی ناآشنا ہیں ۔:):)
 
آخری تدوین:
Top