شکیب
محفلین
محمد ریحان قریشی کا بھی انٹرویو لیا جائے!
بالکل! ریحان بھائی اجازت ہے؟محمد ریحان قریشی کا بھی انٹرویو لیا جائے!
جی ہم تو حاضر ہیں.بالکل! ریحان بھائی تیار اجازت ہے؟
محترم خرم یاسین
محترم عبد القیوم چودھری
محترم محمد احمد
محترمہ ہادیہ
محترمہ لاریب مرزا
محترمہ La Alma
محترم اے خان
محترم عبد اللہ محمد
محترم خلیل الرحمن
آپ محترم صاحبان سے انٹرویو کی اجازت درکار ہے
عبدالقیوم چوہدری
ہادیہ
اے خان
شکیب
محمداحمد
عبداللہ محمد
محمد خلیل الرحمٰن
ظہیر احمد ظہیر
آپ کے انٹرویو کی اجازت درکار ہے. (پہلے تھیک سے ٹیگ نہیں ہوسکا تھا غالبا)
اچھا موقع ہے۔آپ کا حسن ظن ہے. بہت شکریہ مجھے انٹرویو کے قابل سمجھا..جی میں تشریف لا چکا ہوں. اگرچہ میں اس وقت سہ روزے میں ہوں. لیکن کوشش کروں گا کہ آپ کے جوابات جلد دے سکوں
جی بالکل! جو کہوں گا سچ کہوں گا وغیرہ وغیرہاچھا موقع ہے۔
مسجد میں ہیں۔ سچے سچے جواب دیں گے۔
کتنے کے جی ویٹ اٹھا سکتے ہیں آپ؟جی بالکل! جو کہوں گا سچ کہوں گا وغیرہ وغیرہ
مریم افتخار بہنا سے گزارش ہے کہ کہ سوالات ذرا ہلکے پھلکے ہوں تو مجھے آسانی رہے گی
تین دن کا تبلیغی دورہاے خان سہ روزہ مطلب؟؟
تبلیغی جماعت کے ساتھ تین دن کے تبلیغی دورہ پر مسجد میں قیام۔اے خان سہ روزہ مطلب؟؟
50کے جی ٹھیک رہے گاکتنے کے جی ویٹ اٹھا سکتے ہیں آپ؟
کس کا وزن؟50کے جی ٹھیک رہے گا
جی بالکلتین دن کا تبلیغی دورہ
کسی بھی وزن دار جیز کا وزنکس کا وزن؟
؟کسی بھی وزن دار جیس کا وزن
آپ کے یہاں بچھیا بہت مہنگی بکتی ہے یا بائیک سستی ملتی ہے؟پچھلے سال ایک بچھیا فروخت کی تو. تو موٹر سائیکل خریدا تھا.
اوریجنل فارمی بچھیا تھی. ایک سال کی تھی. چالیس ہزار کی بیچی تھی. اکتالیس ہزار کا 70سی سی موٹر سائیکل مل جاتا ہے.آپ کے یہاں بچھیا بہت مہنگی بکتی ہے یا بائیک سستی ملتی ہے؟
بچھیا یعنی گائے کی بچی نا؟اوریجنل فارمی بچھیا تھی. ایک سال کی تھی. چالیس ہزار کی بیچی تھی. اکتالیس ہزار کا 70سی سی موٹر سائیکل مل جاتا ہے.