محمد تابش صدیقی
منتظم
م حمزہ بھائی، ان سے پہلے تعارفی لڑی لکھوا لیں۔جیسے ہمارے انٹرویوز سے اخبار، جرائد اور رسائل بھرے پڑے ہیں!!!
م حمزہ بھائی، ان سے پہلے تعارفی لڑی لکھوا لیں۔جیسے ہمارے انٹرویوز سے اخبار، جرائد اور رسائل بھرے پڑے ہیں!!!
کاش کہ ہماری تہی دامنی رخنہ انداز نہ ہوتیابن سعید
محب علوی
سید عمران
زیک
فہیم
عثمان
محمدظہیر
م حمزہ
نیرنگ خیال
فاخر رضا
عظیم
عبید انصاری
عباد اللہ
حمیرا عدنان
سین خے
عندلیب
فرحت کیانی
نمرہ
ہم مندرجہ بالا ہستیوں سے ان کے انٹرویو کی اجازت چاہتے ہیں.
شکریہ سر!میرے دستخط میں موجود ہے
اس کا انتظام بھی کروادیا جائے گا ان شاء اللہجیسے ہمارے انٹرویوز سے اخبار، جرائد اور رسائل بھرے پڑے ہیں!!!
مقتبس بالا مراسلہ خود ہی ثبوت ہے کہ ایسا نہیں ہے!کاش کہ ہماری تہی دامنی رخنہ انداز نہ ہوتی
ہم یاز بھائی کا کہہ کے جگہ جگہ شہر بھر میں اور اخباروں پر بھی چھپوا دیں گے.اس کا انتظام بھی کروادیا جائے گا ان شاء اللہ
مبارک ہوجیسے پانچ بچوں کی ماں بن جانے کے بعد شوہر سے کہا جائے...
جناب آپ سے تعارف تو ہوا ہی نہیں!!!
یہ مجازی قصہ ہے جس کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں!!!مبارک ہو
ویسے لوگوں کی انکساری خوشگوار حیرت میں مبتلا کر رہی ہے۔کاش کہ ہماری تہی دامنی رخنہ انداز نہ ہوتی
کس قسم کا انٹرویو ہوگا یہ؟ انٹرویو میں کیا کیا پوچھا جائے گا؟ابن سعید
محب علوی
سید عمران
زیک
فہیم
عثمان
محمدظہیر
م حمزہ
نیرنگ خیال
فاخر رضا
عظیم
عبید انصاری
عباد اللہ
حمیرا عدنان
سین خے
عندلیب
فرحت کیانی
نمرہ
ہم مندرجہ بالا ہستیوں سے ان کے انٹرویو کی اجازت چاہتے ہیں.
اس سے پہلے کوئی جاب ایکسپیرئینس ہے؟کس قسم کا انٹرویو ہوگا یہ؟ انٹرویو میں کیا کیا پوچھا جائے گا؟
ویسے لوگوں کی انکساری خوشگوار حیرت میں مبتلا کر رہی ہے۔
اسی لئے کہتا ہوں عجز و انکساری بری بلا ہےانٹرویو سے شرمانے والوں کے لیے اطلاع ہے کہ یہ انٹرویو ہرگز آپ کو مہان سمجھ کر نہیں لیا جا رہا۔ ہر میسر محفلین سے لیا جا رہا ہے۔ عجز و انکساری کا مظاہرہ انٹرویو کے جوابات میں بھی ہو سکتا ہے۔
شکریہ
ویسے لوگوں کی انکساری خوشگوار حیرت میں مبتلا کر رہی ہے۔
جن کے انٹرویو ہو چکے ، ان کے عذر تو سمجھ آتے ہیں مگر جن کے نہیں ہوئے ان کو چند شرائط کے ساتھ ہی سہی حامی بھر لینی چاہیے۔
ماشاء اللہ۔جیسے پانچ بچوں کی ماں بن جانے کے بعد شوہر سے کہا جائے...
جناب آپ سے تعارف تو ہوا ہی نہیں!!!
اگر جاب سے مراد پکوان بھی ہے (صرف میرے گھر کی حد تک) تو اس کا اچھا خاصا تجربہ ہے۔اس سے پہلے کوئی جاب ایکسپیرئینس ہے؟
اتنے کینڈی ڈیٹس ہیں، کوئی ایک وجہ بتائیں کہ آپ کو ہی کیوں منتخب کیا جائے؟ وغیرہ وغیرہ.
آپ ہاں تو کریں! ہم پکانا بھی خوب جانتے ہیں اور پکوا تو آپ سے لیں گے طرح طرح کے پکوان!اگر جاب سے مراد پکوان بھی ہے (صرف میرے گھر کی حد تک) تو اس کا اچھا ضاصا تجربہ ہے۔