سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عاطف بھائی، آپ بھی وہ منظر دیکھنا چاہتے ہیں کہ گھر میں کھانا پکانے کیلیئے لکڑیاں نہیں،بھتنی نے اپنی ٹانگیں ،پاؤں چولھے میں رکھے اور کھانا پکا لیا۔کھانا بھی پک گیا اور پاؤن بھی سلامت رہے۔
اور جو کبھی بھتنی شرارت پہ اتر آئے اور اپنی ٹانگوں کی بجائے کسی اور کی ٹانگوں کو ایندھن بنانے کی کوشش کرے تو۔۔۔۔ ان ساری باتوں کا خیال رکھنا ہے۔۔ ایسی کوئی شرارتی بھتنی ہم بھابی ہر گز نہ بنائیں گے۔ :LOL:
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اور جو کبھی بھتنی شرارت پہ اتر آئے اور اپنی ٹانگوں کی بجائے کسی اور کی ٹانگوں کو ایندھن بنانے کی کوشش کرے تو۔۔۔۔ ان ساری باتوں کا خیال رکھنا ہے۔۔ ایسی کوئی شرارتی بھتنی ہم بھابی ہر گز نہ بنائیں گے۔ :LOL:
ہتھ ہولا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم نے خدشات بیان کئے ہیں بھائی۔۔۔ آتشیں مخلوق سے کچھ بھی توقع کی جا سکتی ہے۔ اسی لئے ہم نے بولا کہ اایسی والی نہیں ہونی چاہئیے۔
عاطف بھائی کو معلوم ہے کہ ہم نے ان کے حق میں بولا ہے ایسا۔ آپ نے تو بس ڈانٹنا ہی ہوتا ہے ہمیں :(
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ آپ سے کس نے کہا کہ دوسری ہے ؟ پہلی ہے بھئی جنات میں !
اک خاک ہے اک آگ ہے کیا بات کرو ہو ؟
پہلے وعدہ کیجئیے بھائی کہ پہلی اور آخری ہی ہو گی جنات میں سے۔۔۔ ہم نے اپنی جان ہتھیلی پہ رکھ کے آپ کی بات آگے بڑھانی ہے۔ یہ نہ ہو کہ لینے کے دینے پر جائیں ہمیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں بٹیا! :LOL:
ہے تو ایک ہی، خاکی، جس سے ہم ازحد راضی ہیں ۔ لیکن یہ دوسری بات ہم نے کاموں کی مصلحت سے کہی تھی کہ شاید ہماری یاسمین بٹیا کی سفارش کام آجائے ۔ :LOL:
سفارش نہیں ۔۔۔ اب تو آپ اسے ہمارا اولین مقصد ہی سمجھ لیجئیے۔۔۔ اس آتشیں بھابی کے ذریعے کچھ ہمارے رُکے کام بھی پایہ ء تکمیل کو پہنچ جائیں گے نا۔ :ROFLMAO:
 
Top