بہت زبردست زبردست زبردست
بھئی پیارا ہے بھئی ۔ شکریہ
لگتا ہے کہ کوئی خفیہ کیمرہ چھپا رکھا ہے آپ نے ہمارے گارڈن میں۔
یعنی اتنی بقراطیاں جھاڑنے کے باوجود آپ نے مجھے "کارٹون" سمجھا۔
ویسے یہ آپ کیا لکھنے میں مگن ہیںیعنی اتنی بقراطیاں جھاڑنے کے باوجود آپ نے مجھے "کارٹون" سمجھا۔
یہ تو بہت بچوں والا لگ رہا۔
شاید کوئی غزل۔۔ نظمویسے یہ آپ کیا لکھنے میں مگن ہیں
تصور کی آنکھ نے ایسا دکھایا۔ اپنی کوتاہ نظری پر شرمسار ہیں ۔یعنی اتنی بقراطیاں جھاڑنے کے باوجود آپ نے مجھے "کارٹون" سمجھا۔
وہ چھوڑیں۔ویسے یہ آپ کیا لکھنے میں مگن ہیں
اب اوتار کو بدل بھی ڈالئے ۔وہ چھوڑیں۔
یہ آپ نے کتابوں پہ تشریف کیوں رکھی ہے۔
یہ خلاف_ ادب ہے۔
وہ تو مجھے مومن فرحین بہنا نے کہا کہ خبردار یہاں سے ہلے تو۔۔۔ اس لیے بیٹھا ہوا ہوںوہ چھوڑیں۔
یہ آپ نے کتابوں پہ تشریف کیوں رکھی ہے۔
یہ خلاف_ ادب ہے۔
میں سمجھا شاید گورنمنٹ نے لازمی کیا ہوا تھا کہ صرف پی آئی اے کے ہوائی جہاز کی تصویر لگا سکتے ہیںاب اوتار کو بدل بھی ڈالئے ۔