سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

صابرہ امین

لائبریرین
سرتسلیم خم ہے خواہر محترم صابرہ امین کی خواہش کے سامنے ، چنانچہ اوتار جدید پر نگۂ متجسس و پرشوق پڑتے ہی مابدولت نے ساعت قلیل کے ضیاع کا بھی مرتکب ہوئے بغیر اوتار قدیم کا قلع قمع کردیا ! :):)
آپ کی آدھی بھی اردو ہمیں آجائے تو ہماری شاعری غالب کو ٹکر نہ دے پھر کہیے گا ۔(فی الحال تو چچا غالب کو ٹکریں مار رہی ہے):D
 

صابرہ امین

لائبریرین
یاسر شاہ بھائی

ya.jpg


yaya.jpg


y.jpg
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہ جانے کیوں مجھے یہ سفر ، "سر" دکھائی دیا ! :ROFLMAO:
ظلم ہوتا بھائی اگر سر لکھا ہوتا۔۔۔

وہ تو "جھٹکا" چاہتا ہے تا کہ جتنی تکلیف کم محسوس کر سکے۔
کسی کا کٹوانا ہو تو بتائیے۔۔۔ تیار بیٹھے ہیں ہم تو۔
گردن البتہ ناپ دیجئیے گا تا کہ اسی مطابق "ہتھیار" منتخب کیا جائے۔
image.png
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ظلم ہوتا بھائی اگر سر لکھا ہوتا۔۔۔

وہ تو "جھٹکا" چاہتا ہے تا کہ جتنی تکلیف کم محسوس کر سکے۔
کسی کا کٹوانا ہو تو بتائیے۔۔۔ تیار بیٹھے ہیں ہم تو۔
گردن البتہ ناپ دیجئیے گا تا کہ اسی مطابق "ہتھیار" منتخب کیا جائے۔
image.png
توبہ ہے۔۔۔۔۔ یہ برا مذاق ہے
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
توبہ ہے۔۔۔۔۔ یہ بری مذاق ہے

بری بات یا برا مذاق ۔
عاطف بھائی۔۔۔ اب آپ ہی درست کروائیں روؤف بھائی کی مزاق کو ۔۔۔ جیسے ہمارے پیاز کو کروایا۔
یہ ہمیشہ مذاق کو مذاقی کے طور پر پیش کرتے ہیں۔
 
Top