ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
فاخر بھائی ، ایم ایس پینٹ میں تصویر پر اردو لکھنے کی سہولت موجود ہے ۔ اسی سے لکھا تھا بہت پہلے۔آپ نے نام کیسے add کیا
فاخر بھائی ، ایم ایس پینٹ میں تصویر پر اردو لکھنے کی سہولت موجود ہے ۔ اسی سے لکھا تھا بہت پہلے۔آپ نے نام کیسے add کیا
ایک تو ہم نے بھی سنا تھا۔۔۔ کسی بکری کے بازو سے دھاگہ باندھ دیا گیا تھا۔۔۔رسی نہیں ! بھائی دھاگا تھا بھائی رسی میں تو ساری نبض کی حرکت ہی جذب ہو جاتی ۔ ۔ ۔
اور بھی بہت قصے ہیں (شایدانہی) حکیم صاحب کے ۔
تھینکس مومن فرحین!
ایک تو ہم نے بھی سنا تھا۔۔۔ کسی بکری کے بازو سے دھاگہ باندھ دیا گیا تھا۔۔۔
بالکل ویسی ہی کہانیاں ہیں جیسے نانا کے دوست جن تھے جو سستی کے باعث بازو لمبا کر کے چراغ بجھایا کرتے تھے۔دھاگے والی بات سے یاد آیا کہ ایک حکیم صاحب کا امتحان لینے کے لیے کسی نے ایک بیمار عورت کی نبض بتا کر پردے کے پیچھے گائے کی ٹانگ سے دھاگا باندھ دیا ۔
حکیم صاحب نے یہ بتا دیا کہ گائے نے کل چارے میں کیا کھایا تھا ۔ ایسے ہوتے ہیں حکیم اصلی ۔ہاں جی ۔
کہانیاں تھوڑی ہیں زیک بھائی۔۔۔ سچی والی باتیں ہیں۔بالکل ویسی ہی کہانیاں ہیں جیسے نانا کے دوست جن تھے جو سستی کے باعث بازو لمبا کر کے چراغ بجھایا کرتے تھے۔
نانا کے دوست نے تو اپنا جن ہونا ہی ضائع کیا ۔ کوئی شایان جن کام کرتے ۔نانا کا بھی بھلا ہوتا ۔بالکل ویسی ہی کہانیاں ہیں جیسے نانا کے دوست جن تھے جو سستی کے باعث بازو لمبا کر کے چراغ بجھایا کرتے تھے۔
بہت شکریہ۔۔۔ مومن فرحین
یاسمین بیٹا تمہاری اخروٹ والی بھتنی سے کہہ کےکہانیاں تھوڑی ہیں زیک بھائی۔۔۔ سچی والی باتیں ہیں۔
ہم نے تو یہ بھی سنا ہے کہ ایک جن نے اپنے دوست کو محفل سے نہ جانے دینا تھا تو اس کے حصے کا کام بھی کردیا کھیتوں میں۔۔۔ جیسے کہ اس کے مویشی باندھ دئیے۔ اور کھیتوں کو پانی لگا دیا دیا۔
میں سمجھا اردو محفل کی بات ہو رہی ہےکہانیاں تھوڑی ہیں زیک بھائی۔۔۔ سچی والی باتیں ہیں۔
ہم نے تو یہ بھی سنا ہے کہ ایک جن نے اپنے دوست کو محفل سے نہ جانے دینا تھا تو اس کے حصے کا کام بھی کردیا کھیتوں میں۔۔۔ جیسے کہ اس کے مویشی باندھ دئیے۔ اور کھیتوں کو پانی لگا دیا دیا۔
انسانوں میں دوسری شادی دردِ سر بن جاتی ہے اور آپ تو جنوں میں کرنے کی خواہش کر رہے ہیں ۔ اللہ خیر کرےیاسمین بیٹا تمہاری اخروٹ والی بھتنی سے کہہ کےمیرا رشتہ "ان کے ہاں" کروا دو ۔ اہلیہ کو میں راضی کر لوں گا۔ اور ہاں جھوٹ مت بولنا کہ لڑکا کنوارہ ہے ۔یہ بھی بتا دینا کہ ذرا عمر رسیدہ ہے ۔ کیوں کہ جھوٹ بولنا اچھی بات نہیں ۔
عاطف بھائی، آپ بھی وہ منظر دیکھنا چاہتے ہیں کہ گھر میں کھانا پکانے کیلیئے لکڑیاں نہیں،بھتنی نے اپنی ٹانگیں ،پاؤں چولھے میں رکھے اور کھانا پکا لیا۔کھانا بھی پک گیا اور پاؤن بھی سلامت رہے۔یاسمین بیٹا تمہاری اخروٹ والی بھتنی سے کہہ کےمیرا رشتہ "ان کے ہاں" کروا دو ۔ اہلیہ کو میں راضی کر لوں گا۔ اور ہاں جھوٹ مت بولنا کہ لڑکا کنوارہ ہے ۔یہ بھی بتا دینا کہ ذرا عمر رسیدہ ہے ۔ کیوں کہ جھوٹ بولنا اچھی بات نہیں ۔
اگر ایسا ہو جائے تو پھر تو ایک عدد جن سے ضرور دوستی کر لینی چاہیئے۔میں سمجھا اردو محفل کی بات ہو رہی ہے
باقی تو ٹھیک ہے، لیکن ابھی عینک لگنے کی نوبت نہیں آئی ہے الحمد للہ۔
جن کو چھوڑیں آپ نے بھتنی سے تو پہلے سے دوستی کر رکھی ہے نااگر ایسا ہو جائے تو پھر تو ایک عدد جن سے ضرور دوستی کر لینی چاہیئے۔
یہ آپ سے کس نے کہا کہ دوسری ہے ؟ پہلی ہے بھئی جنات میں !انسانوں میں دوسری شادی دردِ سر بن جاتی ہے اور آپ تو جنوں میں کرنے کی خواہش کر رہے ہیں ۔ اللہ خیر کرے
یہ آپ سے کس نے کہا کہ دوسری ہے ؟ پہلی ہے بھئی جنات میں !
اک خاک ہے اک آگ ہے کیا بات کرو ہو ؟
بھیا۔۔۔۔خبردار اگر آپ نے ہماری بہنا کو ایسے نام سے پکارا۔۔۔جن کو چھوڑیں آپ نے بھتنی سے تو پہلے سے دوستی کر رکھی ہے نا
آپ کہتی ہیں تو ہم خبردار ہو جاتے ہیںبھیا۔۔۔۔خبردار اگر آپ نے ہماری بہنا کو ایسے نام سے پکارا۔۔۔
عاطف بھیا، لگتا ہے کہ دو ازواج تو پہلے سے موجود ہیں ،ایک ٹھنڈے مزاج کی اور ایک گرم۔۔۔۔۔۔۔اک خاک اک آگ۔کیوں زیست کو یوں نذرِ مہمات کرو ہو
اک خاک ہے اک آگ ہے کیا بات کرو ہو