سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

سیما علی

لائبریرین
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
سیما آپا ۔۔۔ آپ نے تو ہمیں "قاتل" ہی ثابت کر ڈالا۔۔۔
اب جلدی سے "مقتول" کے وارثوں کو خبر کر دیں تا کہ ہم مُک مُکا کر کے قتل بخشوا لیں۔نہیں تو چکی پیستے ہی نہ گزر جائے باقی کی۔
آپ کے داغ کہنے پر یاد آگیا :):):):):):)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال

IMG-20210731-153921.jpg
بہت اچھا اوتار ہے۔ بہت شکریہ
 

فہد اشرف

محفلین
مریض ان کو پہچاننے کی فیس دیتے تھے؟
ایک حکیم صاحب تو ایسے بھی گزرے ہیں جو پردہ نشینوں کے نبض بذریعے رسی دیکھتے تھے یعنی پردہ نشین خاتون پردے کے پیچھے ہوتی تھیں اور ان کی کلائی سے بندھی ہوئی رسی حکیم صاحب کے ہاتھ میں یوں وہ رسی کے ذریعے نبض کی کیفیت جان لیتے تھے۔
 
Top