زہیر عبّاس
محفلین
بہت شکریہ! نوازش
تصویر تبدیل کرلی گئی ہے۔
بہت شکریہ! نوازش
بہت شکریہ سلامتی کی ڈھیروں دعائیں!پیاری لاریب گڑیا، یہ یقیناِِ آپ ہی ہیں گڑیا سی باتیں کرنے والی ۔ ۔ لوگ صحیح پکارتے تھے۔ ۔ ۔ ویسے جو آپ کو پسند ۔ ۔ مقصد تو سال گرہ میں شرکت اور مل جل کر خوش ہونا ہے ۔ ۔
یہ تو سوچا ہی نہیں تھا ۔ ۔ اچھا سائز کم کرتی ہوں ۔ ۔بہت شکریہ سلامتی کی ڈھیروں دعائیں!
لیکن تصویر کراپ کرنے کے بعد بھی پچاس کے فائل سائز سے سو سے بھی آگے ہے ان میں کوئی بھی اوتار چڑھاؤ کے لیے نہیں ہو رہی
پیاری لاریب کے لیئے ۔ ۔
/QUOTE]
بہت شکریہ سلامتی کی ڈھیروں دعائیں!
لیکن تصویر کراپ کرنے کے بعد بھی پچاس کے فائل سائز سے سو سے بھی آگے ہے ان میں کوئی بھی اوتار چڑھاؤ کے لیے نہیں ہو رہی
تصویر تبدیل کر لی ہے۔آداب
اب کر دیکھیے ۔ ۔ 200 پکسلز سے کم ہیں ۔ ۔ انشااللہ ہو جائے گی ۔ ۔
آہا ۔ ۔ زبردست ۔ ۔ ۔تصویر تبدیل کر لی ہے۔
مزیدار مزیدار!!!
کیا ہر روز اوتار بدلنا ہوگا؟