سین خے
محفلین
ویسے اب تو یہ اوتار کچھ اور محفلین کو بھی دیا جا سکتا ہے
تصویر کے لیے تو بہت شکریہ لیکن اس کو از حد کراپ کر نے کے باوجود یہ پچاس کے کے فائل سائز سے تجاوز کر رہی ہے ۔ سو لگ ہی نہیں پارہی ۔سید عاطف علی بھائی کے لئے
لاریب مرزا عثمان بھائی کے لئے بھی ایک اچھی سی ڈی پی تلاش کر دیں
بہت شکریہ
میم یہ گڑیا سی لاریب کون سی والی لاریب ہے ؟پیاری لاریب کے لیئے ۔ ۔
دل کی سیاہی سے بھی بچنا چاہئے!!!جی ہاں مفتی صاحب، خون سفید نہیں ہونا چاہیئے، دل چاہے کالا سیاہ ہی کیوں نہ ہو جائے۔
مطلب یہ کہ "سیاہی" اور "سفیدی" زندگی سے نکال کر ساری رنگینی ختم کر لیں۔دل کی سیاہی سے بھی بچنا چاہئے!!!
سیاہ و سفید سے آگے بڑھیں تو رنگینیاں ہی رنگینیاں ہیں!!!مطلب یہ کہ "سیاہی" اور "سفیدی" زندگی سے نکال کر ساری رنگینی ختم کر لیں۔
جی ہاں، ہم کو معلوم ہے "ان رنگینیوں" کی حقیقت لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔سیاہ و سفید سے آگے بڑھیں تو رنگینیاں ہی رنگینیاں ہیں!!!
کہ سعدی راہ و رسم عشق بازی وغیرہ وغیرہ!!!جی ہاں، ہم کو معلوم ہے "ان رنگینیوں" کی حقیقت لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔
اب غریب آدمی کیا کرے مفتی صاحب، آپ جس رنگینی کے خواب دکھاتے ہیں اس کے لیے "مرنا" اولین شرط ہے۔کہ سعدی راہ و رسم عشق بازی وغیرہ وغیرہ!!!
شیخ پینے کا ارادہ تو کرے۔۔۔اب غریب آدمی کیا کرے مفتی صاحب، آپ جس رنگینی کے خواب دکھاتے ہیں اس کے لیے "مرنا" اولین شرط ہے۔
سرگوشی پر محمد وارث بھائی کہیں گے کہ ۔شیخ پینے کا ارادہ تو کرے۔۔۔
پڑوس کی بٹیا منگوالی جائے گی!!!
عقد ثانی و ثالث و ربع وغیرہم کے لیے!!!
شیخ پینے کا ارادہ تو کرے۔۔۔
پڑوس کی بٹیا منگوالی جائے گی!!!
عقد ثانی و ثالث و ربع وغیرہم کے لیے!!!
ہماری اتنی قسمت کہاں برادران۔سرگوشی پر محمد وارث بھائی کہیں گے کہ ۔
اک تیر میرے سینے پہ مارا کہ ہائے ہائے ۔
جورِ جورو سے چور چور سینے پہ اس تیر کا یہ وار۔۔۔اک تیر میرے سینے پہ مارا کہ ہائے ہائے ۔
گویا بزبان حال ۔اگر 72 کے لیے مرنا شرط ہے تو دوسری، تیسری، چوتھی کے لیے بھی یہی شرط ہے کہ پہلی زندہ ہی کب چھوڑے گی۔
پیاری لاریب گڑیا، یہ یقیناِِ آپ ہی ہیں گڑیا سی باتیں کرنے والی ۔ ۔ لوگ صحیح پکارتے تھے۔ ۔ ۔ ویسے جو آپ کو پسند ۔ ۔ مقصد تو سال گرہ میں شرکت اور مل جل کر خوش ہونا ہے ۔ ۔میم یہ گڑیا سی لاریب کون سی والی لاریب ہے ؟
گڑیا سے یاد آیا مجھے بارہا گڑیا پکارا گیا اماں بھی مجھے اکثر گڑیا کہہ کے پکارتی تھیں!
بہرحال کیف اوتار اچھا ہے۔
بہت شکریہ اپیا۔
بہت شکریہ عزیزہ سین خے ۔ یہ پر سے لکھنے والا تو بہت خوبصورت ہے ۔بہت معذرت امیج سائز کی طرف دھیان نہیں رہا۔ آپکے لئے دو نئی تصاویر، جو آپکے مناسب لگے