جاسمن
لائبریرین
ہر ہفتہ ایککیا ہر روز اوتار بدلنا ہوگا؟
ہر ہفتہ ایککیا ہر روز اوتار بدلنا ہوگا؟
کمال ہے جاسمن صاحبہ، بس ایک آنچ کی کسر رہ گئی، پڑھتے ہوئے میرا سگریٹ ہمیشہ سلگتا ہی ہوتا ہے۔
کمال ہے جاسمن صاحبہ، بس ایک آنچ کی کسر رہ گئی، پڑھتے ہوئے میرا سگریٹ ہمیشہ سلگتا ہی ہوتا ہے۔
ایہہ" کم جوان دی موت اے"۔اتنی مشکل سے تین چیزیں ۔۔ کتاب، چائے اور سگریٹ ملی ہیں۔
اب ایک کام آپ خود بھی کر لیں۔
جلد از جلد نمائندہ تصویر تبدیل کیجیے پلیزایہہ" کم جوان دی موت اے"۔
بہت شکریہ
میں نے پہلے ہی تبدیل کر رکھی ہے ڈاکٹر صاحب، اسی سالگرہ کے حوالے سے۔جلد از جلد نمائندہ تصویر تبدیل کیجیے پلیز
چلیں اگلے ہفتے سہیمیں نے پہلے ہی تبدیل کر رکھی ہے ڈاکٹر صاحب، اسی سالگرہ کے حوالے سے۔
شکریہ! کافی کے لالچ میں دوسری تصویر لگائے لیتے ہیں۔ کاش اسکرین میں گھسے ہوئے منہ کو ایک آدھ فٹ پیچھے کھینچ سکتے۔ خیر،آپ بھی دیکھ دیکھ کر سانس پھلائیں اور کیا!
بہت شکریہ!
اتنے رنگ دیکھ کر تو نین بھائی کی حاجی صاحب سے لڑائی ہو جانی ہے!
محمد سعد مماثلت بھی ہے ویسے!
یہ 2 سال پرانی تصاویر ایکسپائر ہو چکی ہیں، قابلِ استعمال نہیں۔نشر مکرر
اطلاع
برائے سید عمران
برائے محمد تابش صدیقی
جناب محترم صاحبان کے لیے ہمارے تجویز کردہ اوتار۔
بھیا ہم دوبار پوسٹ کر دیتے ہیں۔یہ 2 سال پرانی تصاویر ایکسپائر ہو چکی ہیں، قابلِ استعمال نہیں۔
ایک تصویر 2 دفعہ نہیں چل سکتیبھیا ہم دوبار پوسٹ کر دیتے ہیں۔
جب لڑی دوبارہ چل سکتی ہے تو تصویر بھی دوبار لگ سکتی ہےایک تصویر 2 دفعہ نہیں چل سکتی