فاخر رضا
محفلین
دراصل یہ گلشن آرا تھا، فیض نے وزن پورا رکھنے کے لئے صرف گلشن کا استعمال کیا ہے.محترم فیض احمد فیض سے دریافت کرنا پڑے گا ، فاخر بھائی ۔
محفل میں ایسے اشعار شیئر کرنے سے پرہیز کیجیے. یہاں خواتین بھی ہوتی ہیں
دراصل یہ گلشن آرا تھا، فیض نے وزن پورا رکھنے کے لئے صرف گلشن کا استعمال کیا ہے.محترم فیض احمد فیض سے دریافت کرنا پڑے گا ، فاخر بھائی ۔
پیاری بٹیا@سیما آپا اور نور وجدان کے لیے
محبت کے لئے آئی ہوں میں دنیا کی محفل میں
محبت خون بن کر لہلہاتی ہے مرے دل میں
محبت ابتداءمیری محبت انتہا میری
محبت سے عبارت ہے بقا میری فنا میری
محبت ہی مرے نزدیک معراج ِ عبادت ہے
محبت ہی مرے نزدیک سرتاجِ عباد ت ہے
چھوٹی بہن ، پہلے تو داد کے ٹوکرے بھی ان ظہیر صاحب کے کھاتے میں چلے جاتے تھے اب شعری انتساب بھی انہی کو چلا گیا ۔ وہ تو اچھا ہوا میری نظر پڑگئی ورنہ میں پھر ایک بار بدتہذیب گردانا جاتا ۔
بہت شکریہ[B][SIZE=6][COLOR=#0000ff]ڈاکٹرفاخر رضا[/COLOR][/SIZE][/B]
عجب خلوص عجب سادگی سے کرتا ہے
درخت نیکی بڑی خاموشی سے کرتا ہے
اوہ! میں ٹھیک کرتی ہوں۔چھوٹی بہن ، پہلے تو داد کے ٹوکرے بھی ان ظہیر صاحب کے کھاتے میں چلے جاتے تھے اب شعری انتساب بھی انہی کو چلا گیا ۔ وہ تو اچھا ہوا میری نظر پڑگئی ورنہ میں پھر ایک بار بدتہذیب گردانا جاتا ۔
بہت اعلیٰمرہم لئے پھرتا ہوں میں دنیا کے لئے فاخرؔ
پردے میں مسیحائی کے ہر زخم چھپایا ہے
اتنے کم عرصے میں اتنا بڑا اعزاز۔۔۔۔ واقعی یہ اپنوں کی محفل ہے بالکل اپنی اپنی سی۔