جاسمن
لائبریرین
آخری تدوین:
آپ نے شاید مجھے ٹیگ کرنا تھا، غلطی سے کوئی اور ٹیگ ہو گیا
چمن سے آرہی ہے بوئے کبابآپ نے شاید مجھے ٹیگ کرنا تھا، غلطی سے کوئی اور ٹیگ ہو گیا
گلستاں سے جو، بوئے کباب آئیچمن سے آرہی ہے بوئے کباب
ہم بھلا بلبل کو کیوں الزام دیں۔۔۔ سب کو پتہ کس کا جل رہا ہو گا۔۔گلستاں سے جو، بوئے کباب آئی
کسی بلبل کا دل جل رہا ہو گا
200 فیصد درست۔
آپ سب کی محبت ہمارا قیمتی اثاثہ
واہ واہ بٹیا بے حد کمال