مومن فرحین
گڑیا میری بھولی بھالی
نیلی نیلی آنکھوں والی
گود میں لو تو آنکھیں کھولے
میٹھی میٹھی بولی بولے
بہت اعلی ۔ ۔ سارے اشعار ہی خوبصورت ہیں فرحین ۔ ۔استاد محترم
ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا
کئی مزاجوں کے دشت دیکھے کئی رویوں کی خاک چھانی
بہت اعلی ۔ ۔ سارے اشعار ہی خوبصورت ہیں فرحین ۔ ۔
سب یاد ہیں گڑیا ۔ بس سالگرہ میں شرکت کا سوچا تو آ گئے ۔ زندگی کچھ بہت ہی مصروف ہو گئی ہے ۔ ان شاء اللہ کچھ عرصے بعد باقاعدگی بھی ہو جائے گی ۔ آپ کو محفلین کیوں یاد نہیں آ رہے بھئی؟شکریہ اپیا ۔۔۔ بہت دنوں بعد اتنی فرصت سے آنا ہوا ہے نا تو ٹھیک سے محفلین یاد بھی نہیں آرہے ۔۔۔۔
بہت اعلی ۔ ۔ سارے اشعار ہی خوبصورت ہیں فرحین ۔ ۔
کیا کرونا کے باعث مصروفیت رہی؟ انڈیا میں حالات کیسے ہیں اب؟ میڈیا تو بہت عجیب خبریں دے رہا ہے ۔شکریہ اپیا ۔۔۔ بہت دنوں بعد اتنی فرصت سے آنا ہوا ہے نا تو ٹھیک سے محفلین یاد بھی نہیں آرہے ۔۔۔۔
سب یاد ہیں گڑیا ۔ بس سالگرہ میں شرکت کا سوچا تو آ گئے ۔ زندگی کچھ بہت ہی مصروف ہو گئی ہے ۔ ان شاء اللہ کچھ عرصے بعد باقاعدگی بھی ہو جائے گی ۔ آپ کو محفلین کیوں یاد نہیں آ رہے بھئی؟
بہت بہت شکریہ پیاری ۔ ۔ لگتا ہے غزل سن لی ہے ۔ تو آپ نے مشاعرے میں اپنے آپ کو رجسٹر کیا یا نہیں ؟
اب تو حالات بہت بہتر ہے کورونا پر کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے ۔ اور سب سے بڑی چیز کے لوگوں کے دلوں سے اب اس کی دہشت نکل رہی ہےکیا کرونا کے باعث مصروفیت رہی؟ انڈیا میں حالات کیسے ہیں اب؟ میڈیا تو بہت عجیب خبریں دے رہا ہے ۔
اللہ اپنا کرم فرمائے ۔ آمیناب تو حالات بہت بہتر ہے کورونا پر کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے ۔ اور سب سے بڑی چیز کے لوگوں کے دلوں سے اب اس کی دہشت نکل رہی ہے