مومن فرحین
لائبریرین
ہائے اللّٰہ آپی ۔۔۔۔
شکریہ اس پیارے سے شعر کے لیے ۔۔۔
ہائے اللّٰہ آپی ۔۔۔۔
روفی بھائی آپ ہمارے پیارے پیارے مریضوں کو دیکھ لیں گے ناں تو آپ کا بھی دل بس انہی میں اٹک کر رہ جائے گا ۔۔۔ رکیے بتاتی ہوںماہی بہن تو زمانے سے غائب ہے۔ اللّٰه پاک اسے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
فرحین بہن کو مریضوں سے ہی فرصت نہیں ملتی۔ماشاء اللّٰہ خوب ثواب کماؤ۔
جی جی، ضرور بتائیےروفی بھائی آپ ہمارے پیارے پیارے مریضوں کو دیکھ لیں گے ناں تو آپ کا بھی دل بس انہی میں اٹک کر رہ جائے گا ۔۔۔ رکیے بتاتی ہوں
روفی بھائی آپ ہمارے پیارے پیارے مریضوں کو دیکھ لیں گے ناں تو آپ کا بھی دل بس انہی میں اٹک کر رہ جائے گا ۔۔۔ رکیے بتاتی ہوں
بھئی ہماری نظر میں تو آپ اتنی ہی پیاری ہیں۔ آپ آئیں بہت خوشی ہوئی۔۔ بس اب مستقل نظر آئیے۔ ہماری طرح غائب نہ ہو جائیے گا۔ 😆ہائے اللّٰہ آپی ۔۔۔۔
شکریہ اس پیارے سے شعر کے لیے ۔۔۔
اوہ آپ نے تو سنا ہے استاد محترم تو پھر آپ درست فرما رہے ہیں۔ میں نے تو ریختہ سے کاپی کیا ہے۔۔اس غزل کا مطلع بشیر بھائی سے یوں سنا تھا
ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے
ستاروں کی طرح آنکھیں جلیں، جب شام ہو جائے
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرامحمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی نذر
سہتا رہا جفائے دوست کہتا رہا ادائے دوست
میرے خلوص نے مرا جینا محال کر دیا
فنا نظامی کانپوری
ارے شوخی کیسی صابرہ بہن۔۔۔ شعر خوبصورت ہے۔۔۔ اچھا ہے نا۔۔۔ بدلتے رہنا۔۔۔ شکل کو۔۔۔نیرنگ خیال بھائی کی نام،
جب بھی چاہیں اک نئی صورت بنا لیتے ہیں لوگ
ایک چہرے پر کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ
قتیل شفائی
شوخی کے لیے معذرت۔
دوسرے مصرعے کے بارے میں کیا خیال ہے سر؟ارے شوخی کیسی صابرہ بہن۔۔۔ شعر خوبصورت ہے۔۔۔ اچھا ہے نا۔۔۔ بدلتے رہنا۔۔۔ شکل کو۔۔۔
دوسرا بھی اچھا ہے سر۔۔۔۔ کم یا زیادہ۔۔۔ ہم یہ کرتے تو رہتے ہی ہیں۔۔۔دوسرے مصرعے کے بارے میں کیا خیال ہے سر؟
سر!کرتے تقریباً سارے ہی ہیں لیکن آپ جیسے قبول کرنے والے بہادر کم ہوتے ہیں ۔دوسرا بھی اچھا ہے سر۔۔۔۔ کم یا زیادہ۔۔۔ ہم یہ کرتے تو رہتے ہی ہیں۔۔۔