آپ سے اسی بڑے پن کی امید تھی۔۔ شکریہ بھیاارے شوخی کیسی صابرہ بہن۔۔۔ شعر خوبصورت ہے۔۔۔ اچھا ہے نا۔۔۔ بدلتے رہنا۔۔۔ شکل کو۔۔۔
ویسے یہ ان کی ظاہری شخصیت کے بارے میں ہی کہا تھا۔ ۔ ان کی تحاریر ان کی خوبصورت زندہ دل شخصیت کی عکاس ہیں۔۔ علاوہ ازیں ان کی لوگوں سے گفتگو ثابت کرتی ہے کہ وہ ایک معزز اور مہذب انسان ہیں۔ یہی سوچ کر ان سے مذاق کر لیا تھا اور انہوں نے بھی اس کو اتنا ہی سمجھا جتنی کہ بات تھی۔سر!کرتے تقریباً سارے ہی ہیں لیکن آپ جیسے قبول کرنے والے بہادر کم ہوتے ہیں ۔
آآآآ۔ ۔ میری پیاری سیما آپا، شکریہ
بہت خوب!!
عجیب!!!
واہ آپا۔۔۔۔ شکریہ شکریہاپنے پیارے راج دلارے شہزادے نین بھیا کے نام
نیرنگ محبت نے یہ اپنا تو کیا رنگ
دیکھے کوئی چہرے کو تو ہر دم ہے نیا رنگ
مرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہسر!کرتے تقریباً سارے ہی ہیں لیکن آپ جیسے قبول کرنے والے بہادر کم ہوتے ہیں ۔
اب تو دوبارہ بال کٹوا دیے ہیں۔ویسے یہ ان کی ظاہری شخصیت کے بارے میں ہی کہا تھا۔ ۔ ان کی تحاریر ان کی خوبصورت زندہ دل شخصیت کی عکاس ہیں۔۔ علاوہ ازیں ان کی لوگوں سے گفتگو ثابت کرتی ہے کہ وہ ایک معزز اور مہذب انسان ہیں۔ یہی سوچ کر ان سے مذاق کر لیا تھا اور انہوں نے بھی اس کو اتنا ہی سمجھا جتنی کہ بات تھی۔
ایک ہندی سینما کے ہیرو سے لے کر پنجابی جٹ دا کھڑاک تک کا سفر کافی حیرتناک ہے۔
لیجیے پھر ایک شوخی ہو گئی!!