محمد تابش صدیقی
منتظم
ارے نہیں بھائی۔ ایسے نہیں ہمارے نین بھیا۔یعنی طوطا چشمی وغیرہ
ارے نہیں بھائی۔ ایسے نہیں ہمارے نین بھیا۔یعنی طوطا چشمی وغیرہ
بھائی آپ کردیں تبدیل...
ہمیں یہ بکھیڑا سمجھ میں نہیں آتا...
لیکن یہ والی تصویر محفوظ رکھیے گا...
سزا کی مدت پوری ہونے پر دوبارہ لگا دیجیے گا!!!
لے بھئی۔ میں اپنی دانست میں چھپتا پھر رہا تھا۔
ناممکن کہ میں کینن کی تصویر لگاؤں
اور ام نے پکڑ لیالے بھئی۔ میں اپنی دانست میں چھپتا پھر رہا تھا۔
تومارا نجر بوت تیز ہے۔اور ام نے پکڑ لیا
بالکل غلط۔ یہ ملک و مذہب سے غداری سے بھی بڑھ کر ہے کہ نائکن کی بجائے کینن استعمال کیا جائےتصویر تصویر ہوتی ہے۔۔ اور تصویر کا انتخاب ہوچکا۔۔
نائکن اور کینن دونوں کا مجھے علم نہیں۔۔بالکل غلط۔ یہ ملک و مذہب سے غداری سے بھی بڑھ کر ہے کہ نائکن کی بجائے کینن استعمال کیا جائے
پھر اس سے کام چلانا پڑے گا۔بالکل غلط۔ یہ ملک و مذہب سے غداری سے بھی بڑھ کر ہے کہ نائکن کی بجائے کینن استعمال کیا جائے
اب بتائیں۔ اب نہیں بھاگ سکتے۔۔پھر اس سے کام چلانا پڑے گا۔
بالکل اجازت ہے!!!ہم شاید آپ کی نمائندہ تصویر میں تبدیلی کر سکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کی اجازت درکار ہوگی۔
بالکل اجازت ہے!!!
دو دن کے لیے کاکا شرارتی سے کام چلا لیں۔سید عمران انکل اب آپ کو انکل کیسے کہوں