فرقان احمد
محفلین
ٹرومین آپ اپنا اوتار خود بدلیں! ہم آپ کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے ہیں۔ آپ کم کم تشریف لاتے ہیں۔میلا کا کا شلالتی
بلکہ
ایک سیکنڈ رکیے، یہ کیسا رہے گا۔ آپ اکثر کچھ تلاش کرتے پائے جاتے ہیں۔
ٹرومین آپ اپنا اوتار خود بدلیں! ہم آپ کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے ہیں۔ آپ کم کم تشریف لاتے ہیں۔میلا کا کا شلالتی
آپ کے ساتھ 'ضرورت سے زیادہ' مہربانی کی گئی ہے۔
عدنان بھائی نے ساری املا کی غلطیوں کا بدلہ ایک دفعہ نکالا ہے۔آپ کے ساتھ 'ضرورت سے زیادہ' مہربانی کی گئی ہے۔
ہاہاہاہا
بہت معلوماتی و متفق وغیرہ
پر کس سے؟بہت معلوماتی و متفق وغیرہ
مراسلۂ مذکورہ سے۔پر کس سے؟
یہ تو پورا سلائڈ شو ہے
آپ اپنا اوتار بدلنے کی فکر کیجئے۔مراسلۂ مذکورہ سے۔
ان میں سے زہیر بھائی کون سے ہیں؟
سرخ تیر کے نشان والےان میں سے زہیر بھائی کون سے ہیں؟
مبارک ہوہم نے بھی ڈی پی بدل لی ہے۔