تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

نبیل

تکنیکی معاون
بھائی آپ کردیں تبدیل...
ہمیں یہ بکھیڑا سمجھ میں نہیں آتا...
لیکن یہ والی تصویر محفوظ رکھیے گا...
سزا کی مدت پوری ہونے پر دوبارہ لگا دیجیے گا!!!

ہم شاید آپ کی نمائندہ تصویر میں تبدیلی کر سکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کی اجازت درکار ہوگی۔ :)
 

ہادیہ

محفلین
اللہ۔۔۔ توبہ ہے۔۔ میں نے تو صرف یہ دیکھا بچے نے کیمرا پکڑا ہے اور یہ فٹ رہے گی زیک کے لیے۔۔ مجھے کیا پتہ تھا کینن اور نائکن کا۔۔ :unsure::p
 
Top