تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

فرقان احمد

محفلین
اب تو محفلین اپنے اپنے اوتار تبدیل بھی کر چکے۔ اب وہ ماحول نہیں بنے گا۔ چھوڑیے فرقان بھائی، ہم نہیں لگاتے اب اوتار۔ :)
یہ کیا بات ہوئی! ارے بھئی، ابھی تو سالگرہ کی تیاریاں جاری ہیں۔ عیدالفطر کے بعد اصل 'ہنگامہ' بپا ہو گا۔ اس دوران آپ بیسیوں بار اوتار بدل سکتی ہیں۔ کئی اراکین تو روزانہ کی بنیاد پر اوتار بدلنے میں مصروف ہیں۔ :)
 
Top