حالانکہ درخت کا ساتھ چھوٹنے پر سانس پُرشور ہوجانی چاہیے تھی۔دو دن پورے ہونے پر سکون کا سانس لے رہا ہوں۔
سب سے اچھا اوتار عدنان بھائی نے تابش بھائی کے لیے چنا تھادلچسپ لڑی تھی۔ سب سے زیادہ اچھے اوتار یاز اور فرقان احمد نے ڈھونڈے۔ خوب!!
تابش بھیا یہ اوتار کیسا رہے گا ,
بس جلدی سے تبدیل کر لیں۔
صحیح بتاؤں...سب سے اچھا اوتار عدنان بھائی نے تابش بھائی کے لیے چنا تھا
جی۔ میں نے بھی ایک ایک سیکنڈ گن کر گزارا ہے۔صحیح بتاؤں...
ہمیں تو بہت کراہت آتی تھی اس تصویر کو دیکھ کر...
شکر ہے جان چھوٹی!!!
صحیح بتاؤں...
ہمیں تو بہت کراہت آتی تھی اس تصویر کو دیکھ کر...
شکر ہے جان چھوٹی!!!
جی۔ میں نے بھی ایک ایک سیکنڈ گن کر گزارا ہے۔
بہت شکریہ! یوں تو ہم بھی آپ کے لیے اوتار تلاش کر سکتے ہیں تاہم شاید ہادیہ کو ہی زحمت دینا پڑے گی۔ آپ کے مزاج سے وہ خوب واقف ہیں۔دلچسپ لڑی تھی۔ سب سے زیادہ اچھے اوتار یاز اور فرقان احمد نے ڈھونڈے۔ خوب!!
لاریب مرزا کے لیے ہماری طرف سے یہ پیش ہے۔ حالیہ ڈی پی سے ملتی ہوئی ہےبہت شکریہ! یوں تو ہم بھی آپ کے لیے اوتار تلاش کر سکتے ہیں تاہم شاید ہادیہ کو ہی زحمت دینا پڑے گی۔ آپ کے مزاج سے وہ خوب واقف ہیں۔
اب تو محفلین اپنے اپنے اوتار تبدیل بھی کر چکے۔ اب وہ ماحول نہیں بنے گا۔ چھوڑیے فرقان بھائی، ہم نہیں لگاتے اب اوتار۔بہت شکریہ! یوں تو ہم بھی آپ کے لیے اوتار تلاش کر سکتے ہیں تاہم شاید ہادیہ کو ہی زحمت دینا پڑے گی۔ آپ کے مزاج سے وہ خوب واقف ہیں۔
بہت سے لوگوں نے تبدیل نہیں کیا۔ اور کچھ کا پروگرام بھی نہیں بدلنے کا۔ شاید میں بھی نہ بدلتا، اگر کچھ مناسب ہوتا تو۔اب تو محفلین اپنے اپنے اوتار تبدیل بھی کر چکے۔ اب وہ ماحول نہیں بنے گا۔ چھوڑیے فرقان بھائی، ہم نہیں لگاتے اب اوتار۔
نہیں نہیں بالکل نہیں
اچھی بات ہےنہیں نہیں بالکل نہیں
ہو لے کاکا ۔۔۔۔ ہو لے، پھر نا کہنا کسی نے موقع نہیں دیا۔جی بالکل دیکھ کر خوشی ملتی ہے...
ہو لے کاکا ۔۔۔۔ ہو لے، پھر نا کہنا کسی نے موقع نہیں دیا۔
ہم نے ابھی تبدیل نہیں کیااب تو محفلین اپنے اپنے اوتار تبدیل بھی کر چکے۔ اب وہ ماحول نہیں بنے گا۔ چھوڑیے فرقان بھائی، ہم نہیں لگاتے اب اوتار۔
آپ کا حالیہ اوتار زبردست ہے۔ ماشاءاللہ!بہت سے لوگوں نے تبدیل نہیں کیا۔ اور کچھ کا پروگرام بھی نہیں بدلنے کا۔ شاید میں بھی نہ بدلتا، اگر کچھ مناسب ہوتا تو۔
عبداللہ بھائی، یہ تو پرائی شادی ہے۔ آپ کیوں دیوانے ہوئے جا رہے ہیں؟؟جی بالکل دیکھ کر خوشی ملتی ہے...