فرقان احمد
محفلین
ہم پینٹ کے ڈبے میں گر گئے تھے۔ اوہ! غلطی ہو گئی! پینٹ کا ڈبہ ہم پر گر گیا تھا۔سب کی ڈی پیوں میں رنگ ہی رنگ دکھ رہا ہے کیا بات ہے۔
ہم پینٹ کے ڈبے میں گر گئے تھے۔ اوہ! غلطی ہو گئی! پینٹ کا ڈبہ ہم پر گر گیا تھا۔سب کی ڈی پیوں میں رنگ ہی رنگ دکھ رہا ہے کیا بات ہے۔
ڈی پی دیکھ کر ڈی پی نہیں دینی۔ شخصیت دیکھ کر دینی ہے۔
اب بھی غلط ہے۔ہم پینٹ کے ڈبے میں گر گئے تھے۔ اوہ! غلطی ہو گئی! پینٹ کا ڈبہ ہم پر گر گیا تھا۔
آپ ہی کوئی تجویز کیجیے پھر توڈی پی دیکھ کر ڈی پی نہیں دینی۔ شخصیت دیکھ کر دینی ہے۔
پینٹ کے ڈبے 'میں' گِرنا شاید زیادہ مناسب جملہ ہوگااب بھی غلط ہے۔
پینٹ کے ڈبے آپ پر گر گئے تھے۔
اب صحیح ہے
چونکہ ہم پینٹ کے کئی 'ڈبوں' میں بیک وقت نہیں گر سکتے تھے، اس لیے پینٹ کے کئی ڈبوں نے ہم پر گر جانا مناسب سمجھا۔پینٹ کے ڈبے 'میں' گِرنا شاید زیادہ مناسب جملہ ہوگا
پینٹ کے ڈبوں کر دیتے ہیں۔ اب فرقان بھائی سے سوال ہے کہ سارے ڈبوں میں بیک وقت گرے تھے یا یکے بعد دیگرے۔پینٹ کے ڈبے 'میں' گِرنا شاید زیادہ مناسب جملہ ہوگا
ہم جواب سوال سے پہلے دے چکے۔پینٹ کے ڈبوں کر دیتے ہیں۔ اب فرقان بھائی سے سوال ہے کہ سارے ڈبوں میں بیک وقت گرے تھے یا یکے بعد دیگرے۔
آپ نے پہلے ہی وضاحت کر دی۔ کیا یہ بھی ادارت کا فوائد میں سے ہے؟چونکہ ہم پینٹ کے کئی 'ڈبوں' میں بیک وقت نہیں گر سکتے تھے، اس لیے پینٹ کے کئی ڈبوں نے ہم پر گر جانا مناسب سمجھا۔
ہم دوسرا سوال کر چکے ہیںہم جواب سوال سے پہلے دے چکے۔
بارش کا موسم اور شیشے پر گری شبنم والی ڈی پی غالباً آپ نے پہلے بھی لگائی تھیہم جواب سوال سے پہلے دے چکے۔
ممکن ہے، تاہم، اس وقت محفل میں جنات کے حوالے سے بات چیت بھی چل رہی ہے۔ اب جو کچھ آپ کے گمان میں آئے۔آپ نے پہلے ہی وضاحت کر دی۔ کیا یہ بھی ادارت کا فوائد میں سے ہے؟
آپ نے تو کہا تھا کہ آپ کو زندگی سے پیار ہے!فرقان بھائی اگر مناسب سمجھیں تو اپنی خود کی تصویر لگائیے ڈی پی میں، ہم نے آپ کو ابھی تک نہیں دیکھا
آپ کو دیکھنے کے بعد ہم مر جائیں گے ؟آپ نے تو کہا تھا کہ آپ کو زندگی سے پیار ہے!
اگلا کھیل یہی کروا لیں کہ اپنی اصل تصویر لگائیں۔فرقان بھائی اگر مناسب سمجھیں تو اپنی خود کی تصویر لگائیے ڈی پی میں، ہم نے آپ کو ابھی تک نہیں دیکھا
نہیں! بچنے کا موہوم سا امکان اپنی جگہ موجود ہے۔آپ کو دیکھنے کے بعد ہم مر جائیں گے ؟
ہم نے اکثر مدرسوں کے بچوں کو یہ دعوی کرتے پایا ہے کہ ان کے مدرسے میں جنات کے بچے تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ممکن ہے، تاہم، اس وقت محفل میں جنات کے حوالے سے بات چیت بھی چل رہی ہے۔ اب جو کچھ آپ کے گمان میں آئے۔
اسی امکان کے سہارے ہم آپ کو دیکھ لیں گے، جلدی سے لگا لیں پلیزنہیں! بچنے کا موہوم سا امکان اپنی جگہ موجود ہے۔
اور محفل کے مافوق الفظرت عناصر پر تو پہلے بھی بات ہو چکی ہے۔ہم نے اکثر مدرسوں کے بچوں کو یہ دعوی کرتے پایا ہے کہ ان کے مدرسے میں جنات کے بچے تعلیم حاصل کرتے ہیں۔
اب بہت جلد ہم بھی کوئی دعوی کر دیں گے