زیک
مسافر
نبیل کے علاوہ کوئی بھی شروع سے آخر تک منتظم نہیں رہا اور اس میں بھی کچھ حصہ غیبة الصغری کا ہےکیا خبر کب یہ بھی نہ رہیں!
نبیل کے علاوہ کوئی بھی شروع سے آخر تک منتظم نہیں رہا اور اس میں بھی کچھ حصہ غیبة الصغری کا ہےکیا خبر کب یہ بھی نہ رہیں!
میں نے کسی خاتون کے سر پر اچھی ٹنڈ نہیں دیکھی..ٹنڈ کی بھی جا سکتی ہے۔ کئی لوگوں (مرد و خاتون) کو اچھی بھی لگتی ہے
میں تو بس سر کی شیو کرتا ہوں۔مجھے ذاتی طور پر کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ ہاں، البتہ جو لوگ بات ہی "ٹنڈ" سے شروع کریں تو سمجھا جا سکتا ہے کہ کسی کو کوئی مسئلہ ہے
ایما گنزالے!میں نے کسی خاتون کے سر پر اچھی ٹنڈ نہیں دیکھی..
ٹنڈ تو ہے، گنج نہیں ہے۔
یہ ٹنڈ تو نہیں ہے
ٹنڈ اور گنج میں فرق ہوتا ہے ؟مجھے تو آج پتہ چل رہا ہے ویسے انڈیا میں چِکنی یا گنج ہی کہتے ہیں ٹنڈ پاکستانی حضرات ہی سے سنا ہےٹنڈ تو ہے، گنج نہیں ہے۔
ٹنڈ ٹنڈ ہوتی ہے اور گنج گنج۔ٹنڈ اور گنج میں فرق ہوتا ہے ؟مجھے تو آج پتہ چل رہا ہے ویسے انڈیا میں چِکنی یا گنج ہی کہتے ہیں ٹنڈ پاکستانی حضرات ہی سے سنا ہے
ایک لشکتی ہے اور ایک نہیں۔ٹنڈ ٹنڈ ہوتی ہے اور گنج گنج۔
ایک خودساختہ ہوتی ہے، اور ایک صناعیٔ قدرت۔
واہ کیا فرق بتایا ہے قبلہ آپ نے.. مرتے دم تک نہیں بھولا جائے گاٹنڈ ٹنڈ ہوتی ہے اور گنج گنج۔
ایک خودساختہ ہوتی ہے، اور ایک صناعیٔ قدرت۔
اب یہ لشکتی کیا بلا ہوتی ہے
لشکارے مارتیاب یہ لشکتی کیا بلا ہوتی ہے
Sparklyاب یہ لشکتی کیا بلا ہوتی ہے
لام کے نیچے زیر ہے اور یہ چمکنے کو کہا جاتا ہے۔اب یہ لشکتی کیا بلا ہوتی ہے
روشنی کو منعکس کرتی ہے۔اب یہ لشکتی کیا بلا ہوتی ہے
یہ سب باتیں بنانے کے ماہر ہیں۔ فوائد جاننے کے لیے مجھ سے رابطہ کیجئے۔یوں لگتا ہے آپ سب احباب نے ٹِنڈ و گنج میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے
ٹنڈ یا گنج کا مذاق اڑانا ہمارے قومی مشاغل میں سے ایک ہے بھائی۔ لہذا جونہی کسی "فارغ البال" بھائی کے پاس چند پیسے جمع ہوتے ہیں تو سب سے پہلے ہیئر ٹرانسپلانٹ کراتا ہے۔یوں لگتا ہے آپ سب احباب نے ٹِنڈ و گنج میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے