عرفان سعید
محفلین
کمال انتخاب ہے!
کمال انتخاب ہے!
بھیا ہمیں لیکھ دیا کے املاء پر شک ہے۔
لیکھ تو دیا لیک لیکھنے والے کو بھی شک گزرا ہوگا کہ لیکھ کا املا غلت ہے یا سہی ہے!بھیا ہمیں لیکھ دیا کے املاء پر شک ہے۔
اس تھریڈ میں "فلسفہ" جھاڑنا منع ہے۔۔دراصل کچھ حلیے یا انداز ایسے ہوتے ہیں آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی شخصیت پہ موزوں بیٹھتے ہیں تو اسی لیئے یہ نمائندہ تصویر عرصہ دراز سے محفل
پہ میری مستقل ساتھی ہے ۔۔
لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا ۔۔۔!
اوتار۔۔۔
تُسی خوش ہوجاؤ۔۔ ساڈی خیر آ پاء جی۔۔لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا ۔۔۔!
آئیے بھائی۔
اتنی تیز رفتار ووٹنگ ابھی تو چار ووٹ تھے بسعبدالقیوم چوہدری صاحب کے لیے۔جتنا عرصہ آپ نے سیاہ اوتار لگا کے ہماری آنکھیں پکائی ہیں، اب اتنا ہی رنگوں سے بھرپور اوتار لگانا پڑے گا۔
آپ کو اب کس چیز کا انتظار ہے ،محفلین بےتاب ہیں آپ کا یہ اوتار دیکھنے کے لیے ۔بسم اللہ کریں بھیا ۔تابش بھیا یہ اوتار کیسا رہے گا ,
بس جلدی سے تبدیل کر لیں۔
دیکھتے ہی دیکھتے 9 ہوگئے لگ بھگ بیس منٹ میں۔اتنی تیز رفتار ووٹنگ ابھی تو چار ووٹ تھے بس
اوتار تو بہت عمدہ ہے مریمعبدالقیوم چوہدری صاحب کے لیے۔جتنا عرصہ آپ نے سیاہ اوتار لگا کے ہماری آنکھیں پکائی ہیں، اب اتنا ہی رنگوں سے بھرپور اوتار لگانا پڑے گا۔
بھیا یہ اوتار حمیرا بہنا سے زیادہ سائرہ باجی کی آئی ڈی کے لیے مناسب رہے گا ۔
بات آپ کی بھی بجا ہے۔ ہم نے مراسلہء مذکورہ میں مجوزہ ترمیم کر دی ہے۔بھیا یہ اوتار حمیرا بہنا سے زیادہ سائرہ باجی کی آئی ڈی کے لیے مناسب رہے گا ۔