فہد اشرف
محفلین
@ماروا @ماوراسوال:
یہ کیا بات ہوئی کہ بندہ مارو امریکہ بھاگ جاؤ۔
اس کے علاوہ ہم نے جیکب اورم کا اورم اور ایک دنبہ بھی ڈھونڈ لیا ہے
@ماروا @ماوراسوال:
یہ کیا بات ہوئی کہ بندہ مارو امریکہ بھاگ جاؤ۔
انعام یہ رہا@ماروا
اس کے علاوہ ہم نے جیکب اورم کا اورم اور ایک دنبہ بھی ڈھونڈ لیا ہے
مجھے لگتا ہے سو جانا چاہیے@ماروا @ماورا
اس کے علاوہ ہم نے جیکب اورم کا اورم اور ایک دنبہ بھی ڈھونڈ لیا ہے
سوال: ٹومیٹو کیچپ کے داغ دیر تک نہیں رکتے، دھلنے پر بآسانی چلے جاتے ہیں۔انعام یہ رہا
دھمال ڈالنے کے متعلق کیا ارشاد ہے قبلہ نقیبی صاحب ؟!محفل سماع بےدلی سے مت سنو ۔کلام پر توجہ مرکوز رکھو ۔
جب دل دماغ کلام اور سروں کی لے پر یکجا ہو جائیں تو خود با خود دھمال کی کیفیت بن جاتی ہے۔بنا کیفیت کے دھمال کرنے کو بزرگ منع فرماتے ہیں ۔دھمال ڈالنے کے متعلق کیا ارشاد ہے قبلہ نقیبی صاحب ؟!
محمد خلیل الرحمٰن صاحبسوال:
ہم سمجھتے ہیں کہ ہم نے شاعری نہ کر کے فورم کی خدمت کی ہے، اگرچہ کہ یہ کافی بے کار و قلیل خدمت ہے۔
زبردست جناب۔
جواب و سوال : آپ نے یہ سمجھنے کی سعی بر وقت کی۔سوال:
ہم سمجھتے ہیں کہ ہم نے شاعری نہ کر کے فورم کی خدمت کی ہے، اگرچہ کہ یہ کافی بے کار و قلیل خدمت ہے۔
کاش آپ یہ جواب نہ دیتے نقیبی صاحب ! ہم تو آپ کو ان خرافات سے بہت دور سمجھتے تھے ۔جب دل دماغ کلام اور سروں کی لے پر یکجا ہو جائیں تو خود با خود دھمال کی کیفیت بن جاتی ہے۔بنا کیفیت کے دھمال کرنے کو بزرگ منع فرماتے ہیں ۔
غزل تو بھول جائیں، مغزل بنتا بھی دکھائی نہیں دے رہا۔سوال: آپ کی مکمل غزل کب پڑھنے کو ملے گی؟
مبارک ہو۔ آپ نے اپنی زندگی کے تین منٹ کامیابی سے ضائع کر لیے ہیں۔غزل تو بھول جائیں، مغزل بنتا بھی دکھائی نہیں دے رہا۔
@کومل ۔۔۔۔ بھی کوئی ممبر نہیں ہیں۔سوال: آپ کی مکمل غزل کب پڑھنے کو ملے گی؟
اسی لیے تو مبارک باد دے رہی ہوں۔ قبول کیجئے اور اگلی غزل کی تیاری پکڑئیے۔ ہم آپ کو فورم کی ایسی بے کار اور قلیل خدمت مزید نہ کرنے دیں گے۔@کومل ۔۔۔۔ بھی کوئی ممبر نہیں ہیں۔
جو بات بریک ڈانس کی تھی وہ دھمال میں کہاں۔ بریک ڈانس سے بچپن کی خوب یادیں تازہ ہوتی ہیں اگرچہ آتا جاتا مجھے نہ تھادھمال ( جو اپنی حرکات و سکنات میں بریک ڈانس کے بہت قریب تھا) کررہے تھے ۔