سید عمران
محفلین
آہ...سوچ رہا ہوں کہ اب کس کو آواز دوں؟
شاید محمد عدنان اکبری نقیبی ہی کچھ بتا سکیں اس بابت۔
ہم نے بہت پھرتی دکھائی تدوین کرنے میں...
مگر راہرو تیز گام نے لگام کس ہی لی!!!
آہ...سوچ رہا ہوں کہ اب کس کو آواز دوں؟
شاید محمد عدنان اکبری نقیبی ہی کچھ بتا سکیں اس بابت۔
حاضر خدمت۔سوچ رہا ہوں کہ اب کس کو آواز دوں؟
شاید محمد عدنان اکبری نقیبی ہی کچھ بتا سکیں اس بابت۔
قابلِ مزاحمت تو دہشت گردی اور شدت پسندی کے زمرے میں آگیا عدنان بھائی! قابلِ مذمت بہتر رویہ ہوتا؟
آہ...
ہم نے بہت پھرتی دکھائی تدوین کرنے میں...
مگر راہرو تیز گام نے لگام کس ہی لی!!!
واپس لوٹ جائیے...حاضر خدمت۔
یاز بھیا آپ پریشان مت ہوں،سوچ رہا ہوں کہ اب کس کو آواز دوں؟
ایسی سخاوت زمانوں میں دیکھنے بلکہ پڑھنے کو ملتی ہے۔ سمجھ نہیں آ رہی اس انعام کو کہاں رکھوں اور کیا کیا کروں۔ابن رضا اور فرحت کیانی درست جواب ہیں۔
انعام میں یوفون کا چھ سو روپے والا سوپر کارڈ۔۔۔ (استعمال ہو چکنے کے بعد والا جی)۔
ویسے میں اگر ایسا کرتی نا تو میری اماں جان نے میری ایسی خبر لینی تھی کہ اگر اس میٹھی عزت افزائی کے ہر لفظ کے بدلے روئی کی دھنائی ہوتی تو دو تکیے بن جاتے۔سوال:
ماں نے زیادہ ڈانٹا تو فرح تکیا نیچے پھینک کر باہر چلی گئی۔
شکریہ شکریہ۔ایسی سخاوت زمانوں میں دیکھنے بلکہ پڑھنے کو ملتی ہے۔ سمجھ نہیں آ رہی اس انعام کو کہاں رکھوں اور کیا کیا کروں۔
ویسے اگر یو فون نہ ہو تو کیا آپ کسی اور سروس پرووائڈر کا استعمال شدہ کارڈ انعام میں دیں گے؟
یہ رہ گیا جی۔سوال:
اب سوال آپ پوچھیں گے اور ہم جواب دیں گے بھئی۔
مزید کوششوں کا خیرمقدم کیا جائے گا جناب۔
کعنانسوال:
تجربہ یہی کہتا ہے کہ کیمرے سے تصویرکشی میں جلدبازی نہیں کرنی چاہئے، قابلِ اطمینان عکس بندی کے لئے بالکل سکون سے سیٹنگ کر کے ہی تصویر بنائیں۔
لاریب مرزاسوال:
مری میں پکوڑے کھانے کے بعد ہم نے بل منگوایا اور جب بیرا لے کر آیا تو ہماری سٹی گم ہو گئی گویا۔