حسن محمود جماعتی
محفلین
جی بالکل۔ اب پیکج کرایا ہی اسی کام کے لیے ہے تو۔۔۔۔تو آپ یہاں بس پیسے پورے کرنے آتے ہیں....
جی بالکل۔ اب پیکج کرایا ہی اسی کام کے لیے ہے تو۔۔۔۔تو آپ یہاں بس پیسے پورے کرنے آتے ہیں....
پتر فقیر کی جھولی میں دعاؤں کےعلاوہ کچھ نہیں ہوتابہت شکریہ سر یقیناً یہ الفاظ میرے لیے بہت اہم اور باعثِ صد افتخار ہیں جزاک اللہ
سو تو میں ہوں ہی
آپ کی سالگرہ بیس جنوری کو ہوتی ہے یا بیس جولائی کو؟ میں نے ساڑھے لکھا تھا اس لیے پوچھ رہی ہوں کہ کہیں آپ میری سالگرہ اٹھارہ جولائی تو نہیں سمجھ رہیں؟ میری سالگرہ اٹھارہ جنوری کو ہوتی ہے
اچھا آسان بات..آپ کی سالگرہ کب ہوتی ہے؟
بہن تم بہت مشکل باتیں کرتی ہو....
پھر کہیں گے ٹانگ کھینچتی ہے.... اس لئیے میں چپ ہی رہتی ہوں.جی بالکل۔ اب پیکج کرایا ہی اسی کام کے لیے ہے تو۔۔۔۔
رہنے دو میرے غبارے کی ہوا نکل گئی ہے...... میں نے پھرتیوں کے چکر میں "ساڑھے" پڑھا ہی نہیں تھا.....اچھا آسان بات..آپ کی سالگرہ کب ہوتی ہے؟
شیریں پڑھ پڑھ کر بھی شریر ہی سمجھتے رہے...وہ شریر لکھتے رہے، ہم شیریں پڑھتے رہے۔۔۔۔
اچھا تو گویا اب میں پکی سہیلی نہیں رہیرہنے دو میرے غبارے کی ہوا نکل گئی ہے...... میں نے پھرتیوں کے چکر میں "ساڑھے" پڑھا ہی نہیں تھا.....
نہیں اب میں نہیں فاطمہ پکی سہیلی ہے، کیونکہ فاطمہ کی سالگرہ 10 جنوری کو ہو گیاچھا تو گویا اب میں پکی سہیلی نہیں رہی
اچھا یہ تو بتا دیں کہ بیس جولائی ہوتی ہے یا سولہ جولائی؟
توجہ دلائے جانے کے بعد، ورنہ ناجائز حد تک حسن ظن رکھنے کے باعث شیریں ہی پڑھتے تھے، وہ تو کسی شریر نے سچ کا پردہ اٹھا دیا۔شیریں پڑھ پڑھ کر بھی شریر ہی سمجھتے رہے...
واہ!! کیا ہی عمدہ کلام ہے۔مشفق محترم و مربی محمد یعقوب آسی کے لئے
گلے خوش بوئے در حمّام روزے
رسید از دستِ مخدومے بہ دستم
ایک دن حمام میں، ایک مہربان کے ہاتھ سے مجھ تک ایک خوشبودار مٹی پہنچی۔
بدو گفتم کہ مشکی یا عبیری
کہ از بوئے دل آویزِ تو مستم
میں نے اس سے کہا کہ تو مشکی ہے یا عبیری (دونوں اعلیٰ خوشبو کی قسمیں ہیں) کہ تیری دل آویز خوشبو سے میں مَیں مست ہوا جاتا ہوں۔
بگفتا من گِلے ناچیز بُودم
و لیکن مدّتے با گُل نشستم
اس نے کہا میں تو ناچیز مٹی تھی لیکن ایک مدت تک گُل کے ساتھ نشست رہی ہے۔
جمالِ ہمنشیں در من اثَر کرد
وگرنہ من ہمہ خاکم کہ ہستم
اور ہمنشیں کے جمال نے مجھ پر بھی اثر کر دیا ہے وگرنہ میری ہستی تو محض خاک ہے
ارے واہ ماشاءاللہ بس آج سے فاطمہ میری بیسٹی :*نہیں اب میں نہیں فاطمہ پکی سہیلی ہے، کیونکہ فاطمہ کی سالگرہ 10 جنوری کو ہو گی
میری 15 جولائی.
ارے واہ ماشاءاللہ بس آج سے فاطمہ میری بیسٹی :*نہیں اب میں نہیں فاطمہ پکی سہیلی ہے، کیونکہ فاطمہ کی سالگرہ 10 جنوری کو ہو گی
میری 15 جولائی.
آداب عرض ہےواہ!! کیا ہی عمدہ کلام ہے۔
اعتراض آپ کے مبتلا نہ ہونے پہ ہےتجھ سے گرویدہ یک زمانہ رہا
کچھ فقط میں ہی مبتلا نہ رہا