حسن محمود جماعتی
محفلین
یہ چیز۔۔۔۔ بس اپنے پیسے پورے۔۔۔سمجھ نہیں آ رہی کہ متفق کی ریٹنگ دیں یا پُر مزاح!! لیکن آپ کے مراسلے نے بہت لطف دیا۔
یہ چیز۔۔۔۔ بس اپنے پیسے پورے۔۔۔سمجھ نہیں آ رہی کہ متفق کی ریٹنگ دیں یا پُر مزاح!! لیکن آپ کے مراسلے نے بہت لطف دیا۔
ضروری نہیں ہے۔ لیکن سنجیدگی بھی اتنی شدید نہیں ہونی چاہیے۔۔۔۔ کہ جان ہی نکال دے۔اس دم گھٹنے کا حل مزاح کے زمرے میں خوب ہے وہاں جا کر گہرے گہرے سانس لیجئے
ایسی بھی کیا سنجیدگی دِکھ گئی آپ کو؟ضروری نہیں ہے۔ لیکن سنجیدگی بھی اتنی شدید نہیں ہونی چاہیے۔۔۔۔ کہ جان ہی نکال دے۔
ایک شعر غدیر کے نامشکریہ بہنا
اس پرمزید گفتگو لڑی کا ذائقہ خراب کرے گے۔ لہذا چپٹر کلوز۔ایسی بھی کیا سنجیدگی دِکھ گئی آپ کو؟
بہت شکریہ بہناایک شعر غدیر کے نام
سخن تھے ،اور زباں سے ادا نہ ہوتے تھے
ترا کرم کہ نظر سے تری ، ادا ہوے ہم
مجھے غدیر زھرا بالکل بھی موڈی یا کھڑوس نہیں لگتی، مجھے لگتا ہے ایک سوبر سی بہت ہی بیبی بچی ہے غدیرہم ایک دفعہ پہلے بھی آپ کے منہ سے یہ لفظ سن چکے ہیں۔ ہمیں تو آپ کھڑوس نہیں لگتی ہیں۔ جہاں تک ہمارا خیال ہے آپ موڈی ہیں۔ اور وہ تو آج کل ہر دوسرا انسان ہے۔
ہو سکتا ہے کہ جو لوگ آپ کو قریب سے جانتے ہیں وہ ایسا کہتے ہوں۔
انکل آپ کے اور کچھ اور محفلین کے نام میرے پاس دعاووں کے سوا کچھ نہیں. اللہ پاک آپ لوگوں کو سدا خوش رکھے، آپ کی ہر مشکل میں آپ کا مددگار ہو اور آپ لوگوں کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی دے اور آخرت میں آپ سب پر اپنا رحم کرے آمین.بہت عزیز غدیر زھرا کے لئے
تھی نگاہ میری نہاں خانہ دل کی نقاب
بے خطر جیتے ہیں ارباب ریا میرے بعد
تھا میں گلدستہ احباب کی بندش کی گیاہ
متفرق ہوئے میرے رفقاء میرے بعد
شریر پر تو اتفاق کرنا پڑے گا آپ کو۔ ہاں اگر ہم شریف کہتے تو پھر سوچنے والی بات تھی۔ہم شیریں لکھتے رہے وہ شریر پڑھتے رہے.....مرضی تواڈی...
جیتی رہو پترانکل آپ کے اور کچھ اور محفلین کے نام میرے پاس دعاووں کے سوا کچھ نہیں. اللہ پاک آپ لوگوں کو سدا خوش رکھے، آپ کی ہر مشکل میں آپ کا مددگار ہو اور آپ لوگوں کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی دے اور آخرت میں آپ سب پر اپنا رحم کرے آمین.
جیندے روو، ہسدے وسدے روو
میں نے آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھا!
چلو وقت آنے دو.... سب تائید یا تردید سب کو جائے گا.شریر پر تو اتفاق کرنا پڑے گا آپ کو۔ ہاں اگر ہم شریف کہتے تو پھر سوچنے والی بات تھی۔
تم تو میری پکی سہیلی ہوئی لڑکییییی.... ہماری سالگرہ میں صرف دو دن کا فرق ہےبہت شکریہ ماہی بہنا آپ کی محبتوں کی مقروض ہوں
صرف بچی پر اختلاف میں ساڑھے تئیس سال کی ہو جاؤں گی اٹھارہ جولائی کو
تو آپ یہاں بس پیسے پورے کرنے آتے ہیں....یہ چیز۔۔۔۔ بس اپنے پیسے پورے۔۔۔
سو تو میں ہوں ہیتم تو میری پکی سہیلی ہوئی لڑکییییی.... ہماری سالگرہ میں صرف دو دن کا فرق ہے
وہ شریر لکھتے رہے، ہم شیریں پڑھتے رہے۔۔۔۔ہم شیریں لکھتے رہے وہ شریر پڑھتے رہے.....مرضی تواڈی...