ماہی احمد
لائبریرین
آگے بھی لکھو نا
لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
آگے بھی لکھو نا
بہت شکریہ ماہی بہنا
فی الحال اتنا ہی۔ کیونکہ ہم نے کبھی لڑائی کرتے ہوئے نہیں دیکھا آپ کوآگے بھی لکھو نا
لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
بہت خوب محمدابوعبداللہ صاحب
صائمہ شاہ بہنا کے نام
دل دیوانہ و انداز بیباکانہ رکھتے ہیں
گدائے مے کدہ ہیں وضع آزادانہ رکھتے ہیں
بظاہر ہم ہیں بلبل کی طرح مشہور ہرجائی
مگر دل میں گداز فطرتِ پروانہ رکھتے ہیں
(اختر شیرانی)
—————
جاسمن بہنا کے نام
تجھ سے گرویدہ یک زمانہ رہا
کچھ فقط میں ہی مبتلا نہ رہا
(حسرت موہانی)
—————
محفل کی تمام سنہری چڑیوں کے نام
امن قریوں کی شفق فام سنہری چڑیاں
میرے کھیتوں میں اڑیں شام سنہری چڑیاں
(علی اکبر ناطق)
مہ جبین، لاریب مرزا ، عائشہ عزیز ، ہادیہ ، عینی شاہ ، قرۃالعین اعوان ، مقدس ، نیلم ، نمرہ ، نور سعدیہ شیخ ، عندلیب ،ماہی احمد (اور وہ تمام بہنیں جن کے نام ابھی ذہن میں نہیں)
?؟
جی بہنا شکریہ میرا قطعاً دعویٰ نہیں کہ یہ تمام اشعار ان محفلین کی شخصیات کے عین مطابق ہوں گے بس کوشش کی کہ کوئی ایک پہلو بھی اگر مجھے کسی خاص محفلین کی یاد دلائے تو اسی کے نام وہ شعر کروں..میری نیت ہرگز کسی کی دل آزاری کی نہ تھی..اگر آپ کو برا لگا ہو تو میری کوتاہ اندیشی جان کر درگزر کیجئےبہت شکریہ غدیر آپ کی محبت ہے اتنی محنت سے آپ نے تمام محفلین کے لیے اشعار لکھے ( گو میرے لیے لکھے اشعار میری شخصیت کی عکاسی نہیں کرتے ) مگر آپ کی محبت کی مقروض ہوں ۔
اوپس... معذرت... لکھنے میں غلطی ہوئی، شیریں لکھنا تھا. سوچ رہی ہوں سب شریر (ں ) پڑھتے رہے؟ کیا سوچتے ہوں گے کیسا عجیب شعر ہے....
نہیں بہنا آپ ایسا مت سوچیے معلوم ہو رہا تھا کہ یہ ٹائپو ہے میں نے جب آپ کے مراسلے کا اقتباس لیا تو ہائی لائٹ کیے بنا شیریں ہی لکھا تھا کہ شاید آپ کی توجہ جائے باقی آپ دل برا مت کیجئے ہمیں آپ کی محبتیں مکمل وصول ہو گئی تھیںاوپس... معذرت... لکھنے میں غلطی ہوئی، شیریں لکھنا تھا. سوچ رہی ہوں سب شریر (ں ) پڑھتے رہے؟ کیا سوچتے ہوں گے کیسا عجیب شعر ہے....
شکر ہے... ورنہ سچی میں یہی سوچ رہی تھی کیسا عجیب شعر بن رہا ہے.... خیر!نہیں بہنا آپ ایسا مت سوچیے معلوم ہو رہا تھا کہ یہ ٹائپو ہے میں نے جب آپ کے مراسلے کا اقتباس لیا تو ہائی لائٹ کیے بنا شیریں ہی لکھا تھا کہ شاید آپ کی توجہ جائے باقی آپ دل برا مت کیجئے ہمیں آپ کی محبتیں مکمل وصول ہو گئی تھیں
اسے ہم اپنے لیے شریر ہی پڑھیں گے ماہی احمد ۔ چاہے جتنا مرضی بے وزن لگے۔اوپس... معذرت... لکھنے میں غلطی ہوئی، شیریں لکھنا تھا. سوچ رہی ہوں سب شریر (ں ) پڑھتے رہے؟ کیا سوچتے ہوں گے کیسا عجیب شعر ہے....
سچ لکھا گیا تھا نا۔اوپس... معذرت... لکھنے میں غلطی ہوئی، شیریں لکھنا تھا. سوچ رہی ہوں سب شریر (ں ) پڑھتے رہے؟ کیا سوچتے ہوں گے کیسا عجیب شعر ہے....
میرے بارے میں بھی؟سچ لکھا گیا تھا نا۔
شدید طور پر۔۔۔میرے بارے میں بھی؟