یہ کیسی مصروفیات ہیں ؟؟میں کچھ مصروفیات کی وجہ سے منظر عام و خاص سے غائب تھا۔۔۔۔ مگر دل کو یک گونہ اطمئنان رہتا ہے کہ آپ دور نہیں۔ بہت شکریہ۔
یہ کیسی مصروفیات ہیں ؟؟میں کچھ مصروفیات کی وجہ سے منظر عام و خاص سے غائب تھا۔۔۔۔ مگر دل کو یک گونہ اطمئنان رہتا ہے کہ آپ دور نہیں۔ بہت شکریہ۔
بروٹس یو ٹو ؟؟؟صائمہ شاہ ان گنے چنے لوگوں میں سے ہیں جن کی خاکہ نگاری پر ہمارا دل بھی مائل ہے۔۔۔ لیکن ہم اپنے انداز تحریر کے ڈر سے خود کو اس ارادے سے باز رکھتے ہیں۔
کچھ کہہ کر انکساری۔۔۔۔ کیوں کیوں۔۔۔۔ ہم کو انڈر ایسٹیمیٹ نہ کیا جائے۔۔۔دراصل یہ اندھوں میں کانا راجہ کی مثال ہے چونکہ آپ سب میرے مقابلے میں کچھ زیادہ خراب نکلے اس لیے مجھے اچھی دوست کا خطاب مل گیا
ایسی مصروفیات جن کے سبب انسان غائب ہو جاتا ہے۔یہ کیسی مصروفیات ہیں ؟؟
بالکل۔۔۔ آئی ٹو۔۔۔بروٹس یو ٹو ؟؟؟
محفل پر میں کبھی کسی خاص حلقے سے جڑ کر نہیں رہی اسی لئے میں ہمیشہ خود کو ان وزیبل محفلین میں شمار کرتی ہوں مجھے خوشگوار حیرت ہو رہی ہے یہ جان کر کہ آپ بھی ایسا ارادہ رکھتے ہیں
غائبانہ مصروفیات ؟؟؟؟ایسی مصروفیات جن کے سبب انسان غائب ہو جاتا ہے۔
میں نے انسائیکلو پیڈیا کے صفحے سکین کر کے لگا دیے ہیں صائمہ۔۔۔۔۔ اتنی معلومات مل رہی ہیں۔۔۔۔غائبانہ مصروفیات ؟؟؟؟
انتہائی معلوماتیمیں نے انسائیکلو پیڈیا کے صفحے سکین کر کے لگا دیے ہیں صائمہ۔۔۔۔۔ اتنی معلومات مل رہی ہیں۔۔۔۔
ایک جگہ سے غیاب دوسری جگہ حاضری کا سبب ہوتا ہے۔
شدید بھول گئیں۔۔۔۔انتہائی معلوماتی
مرشد سے پہلے مرید کا مزار بن جائے۔ یہ مرید کیسے گوارہ کرےایسے نذرانے مرید کی قربانی کا تقاضہ کرتے ہیں
مجھے اب سمجھ آئی کہ پورن ماشی کی رات کون سی بٓلی چڑھائی جاتی ہےمرشد سے پہلے مرید کا مزار بن جائے۔ یہ مرید کیسے گوارہ کرے
مغرب کی بجائے دور درشن والی کھڑکی کھولیے
دور درشن تو دیکھا ہی نہیں کبھیمغرب کی بجائے دور درشن والی کھڑکی کھولیے
آپ تو مجھے سنگسار کروائیں گے محفل میں
تبھی پُورٓن ماشی کو کیا بنا دیادور درشن تو دیکھا ہی نہیں کبھی
اعراب لگایا کریں ایسے خطرناک الفاظ پر تاکہ غلط فہمی نہ ہو۔تبھی پُورٓن ماشی کو کیا بنا دیا
ہوئے تم دوست جس کے ۔۔۔۔۔اعراب لگایا کریں ایسے خطرناک الفاظ پر تاکہ غلط فہمی نہ ہو۔
دیکھ لیں اب تو آسمان بھی آپ کی طرف ہے۔ہوئے تم دوست جس کے ۔۔۔۔۔
جمع ہی ہوگاابھی خیال آیا کہ اس لڑی کا عنوان لفظ "محفلین" سنگل ہے یا جمع؟