آسمان کو چھوڑیں کہ بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسےدیکھ لیں اب تو آسمان بھی آپ کی طرف ہے۔
یہ بتائیے کہ
یہ سنیپ چیٹ پر میں نے آپ کو ایڈ کیا ہے یا کسی اور اجنبی کو شرف بخش دیا ہے ؟؟
آسمان کو چھوڑیں کہ بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسےدیکھ لیں اب تو آسمان بھی آپ کی طرف ہے۔
غلطی درست کر دی ہے۔جمع ہی ہوگا
ایک میں " اچھی " محفلین + باقی سب (برے) محفلین
اب یہ تو شرف پر منحصر ہے۔آسمان کو چھوڑیں کہ بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
یہ بتائیے کہ
یہ سنیپ چیٹ پر میں نے آپ کو ایڈ کیا ہے یا کسی اور اجنبی کو شرف بخش دیا ہے ؟؟
پُر مزاحغلطی درست کر دی ہے۔
اسے ویک اینڈ والا جواب سمجھوں ؟؟اب یہ تو شرف پر منحصر ہے۔
اور یہ رہے آپ کے آپشنز۔مجھے اب سمجھ آئی کہ پورن ماشی کی رات کون سی بٓلی چڑھائی جاتی ہے
ویسے مجھے تو ابھی تک یہ احساس ہوتا ہے۔محفل پر صائمہ شاہ سے غائبانہ تعارف کافی رہا، ان کی بارعب شخصیت ہو، ان کے جھاڑ دینے کی عادت ہو، یا ان کی شاعرانہ پسندیدگی، ان کا ادبی معیار ہمیشہ اتنا بلند رہا کہ ان سے ایک غائبانہ سا خوف وابستہ رہا۔
السلام علیکم بھیامحفل پر کئی اراکین ہیں جن سے میرا تعلق رہا اور بہت اچھا تعلق رہا۔ ہماری ملاقات بھی ہوئی، مگر دو باتوں کی وجہ سے مایوسی ہوئی۔ اگر کبھی کسی کو ضرورت ہوئی تو انہوں نے رابطہ کیا اور ضرورت پوری ہوئی، مگر پھر اس کے بعد وہ ایسے کٹ آف ہو گئے جیسے میں نے کوئی دشمنی نبھائی ہو۔ کئی اراکین ایسے ہیں جو ضرورت پڑنے پر رابطہ کرتے ہیں، کام نکل جانے پر پھر ان کا پیغام بھی دکھائی نہیں دیتا۔ پیغام تبھی آتا ہے جب اگلا کام آن پڑتا ہے۔ خیر، دوستی اسی کا نام ہے اور میں نے جب تک ہو سکا، دوستیاں نبھائیں اور جب برداشت سے باہر ہوا تو کنارہ کشی اختیار کر لی۔ وجہ صرف اتنی سی ہے کہ ضرورت ہر انسان پر پڑتی ہے۔ اگر انسان اپنا وعدہ نہیں نبھا سکتا تو کم از کم قطع تعلق تو نہ کر لیے۔ آج بھی ان میں سے بعض احباب میسج کرنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر میں انہیں جواب نہیں دیتا کہ ۔۔۔ سو جن احباب نے رابطہ کرنے کی کوشش کی ہو اور میں نے کسی بھی پیغام کا جواب نہ دیا ہو، وہ سمجھ جائیں کہ جب دوستی ایک جانب کی غرض تک ہی محدود ہو جائے تو ترکِ تعلق ہی بہتر راستہ ہوتا ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم بھیا
ویسے تو مجھے آپ سے بھی ڈر لگتا ہے تھوڑا۔۔ لیکن ایک بات پوچھوں۔ یہ سب لوگ۔۔ کیا آپ نے بھی ان سے کبھی رابطہ کرنے کی کوشش کی؟ کیونکہ رابطہ تو دو طرفہ ہی ہوتا ہے ناں
(خود کلامی: یہ میں زیادہ سیریس باتیں نہیں کرنے لگی آج کل۔۔)
اوکے بھیاوعلیکم السلام
اچھا ہے کہ ڈرتی رہیں۔ جس نے رابطہ چھوڑ دیا ہے تو مجھے کیا تکلیف ہے کہ میں ان کی منتیں کرتا پھروں؟
بہت کم ہی آپ کو اتنا غصے میں دیکھا ہےوعلیکم السلام
اچھا ہے کہ ڈرتی رہیں۔ جس نے رابطہ چھوڑ دیا ہے تو مجھے کیا تکلیف ہے کہ میں ان کی منتیں کرتا پھروں؟
اتنا روکھا جواب ؟؟وعلیکم السلام
اچھا ہے کہ ڈرتی رہیں۔ جس نے رابطہ چھوڑ دیا ہے تو مجھے کیا تکلیف ہے کہ میں ان کی منتیں کرتا پھروں؟
مڈ لائف کرائسسبہت کم ہی آپ کو اتنا غصے میں دیکھا ہے
آپشن ڈی کے نیچے والا بےنام آپشناور یہ رہے آپ کے آپشنز۔
A
B
C
D
اس طرح تو محفل سے فہم و عقل کا سایہ اٹھ جائے گاآپشن ڈی کے نیچے والا بےنام آپشن
اطمینان رکھیے بہت سے فہیم و عاقل موجود ہیں محفل میں ( کم از کم نام کی حد تک ) اس بات کی تصدیق ممکن نہیں کہ محفل کے فہیم و عاقل خاصے پردہ دار ہیں اس معاملے میںاس طرح تو محفل سے فہم و عقل کا سایہ اٹھ جائے گا
موویز دیکھتی ہیں آپاطمینان رکھیے بہت سے فہیم و عاقل موجود ہیں محفل میں ( کم از کم نام کی حد تک ) اس بات کی تصدیق ممکن نہیں کہ محفل کے فہیم و عاقل خاصے پردہ دار ہیں اس معاملے میں
آپ نے دیکھا ہی کیا ہےبہت کم ہی آپ کو اتنا غصے میں دیکھا ہے
یعنی مڈلائف آ گئی؟مڈ لائف کرائسس
آپ فلم سٹار ہیں ؟موویز دیکھتی ہیں آپ
یا کبھی کوئی مووی دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے آپ کا (شادی کی مووی کے علاوہ)