فرقان احمد
محفلین
جی ہاں، محفلی انکشافات! آپ درست سمجھے۔
چچا غالب فرما گئے،
ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ!
آج جو ہم محفل کی سب سے بے ضرر محفلین کے کیفیت نامہ پر گئے اور درجہ بندیوں پر توجہ گئی تو ہمارے چودہ طبق روشن ہو گئے اور اوسان خطا! یعنی کہ جاسمن صاحبہ نے بلا مبالغہ کئی محفلین کو منفی ریٹنگز عطا کر رکھی ہیں۔ یقین نہ آیا، خود کو چٹکی کاٹ کر بھی دیکھا، تاہم، درجہ بندیاں کب دروغ گوئی کیا کرتی ہیں۔
یہ ہے آج کا انکشاف، دیکھیے، کوئی جاسمن آپی تک یہ بات نہ پہنچائے! ارے صاحب! ہم مزید کسی منفی ریٹنگ کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں ۔۔۔! آج تو ہم بھی ان سے گھبرانا شروع ہو ہی گئے!

آخری تدوین: