محسن حجازی
محفلین
حسینہ محفل کا ٹائٹل ہماری رائے میں کسی حسینہ کو ہی دیا جائے۔
ویسے مسٹر محفل کا ٹائٹل بے شک ہمیں دے دیا جائے قطعا معترض نہ ہوں گے۔
ویسے مسٹر محفل کا ٹائٹل بے شک ہمیں دے دیا جائے قطعا معترض نہ ہوں گے۔
اعجاز اختر => چاچو
سیدہ شگفتہ => خاتونِ آہن
نبیل => محفل کی شہ رگ
بوچھی => جانِ محفل
تعبیر => محفل کی دھڑکن
شمشاد => ہر دلعزیز
زیک => مردِ جدید
عندلیب => محفل کی بلبل
سارہ خان => اجالوں کی سفیر
ماوراء => محفل کا م
---
جاری ہے۔۔۔۔
---
اور
ابن سعید => کمسن بوڑھا
آبجیکشن یور آنر!!
نہیں آپ چشمہ لگاتے ہیں اس لئے مسٹر محفل کا خطاب آپ کو نہیں دیا جا سکتا۔
سعود بھیا ۔ ۔ ۔ ویسے یہ آہنی خصوصیات کا دعویدار جو کوئی اور ہوا تو
محفل کے چاند اور سورج کون ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چاند اور سورج اس وقت چھپے ہوئے ہیں کیوں کہ برکھا کی بوندیں ٹپک پڑی ہیں۔ اور بدلی چھائی ہوئی ہے۔
شاکر
آپ نے پیچھے وہ پڑھا کہ نہیں :
محب علوی ۔ ۔ ۔ خاموش طبع
مغل صاحب بھولے ہیں نادان ہیں بلکہ نئے نئے ہیں آپ انہیں معاف کر دیجئے ہم ان کی طرف سے معافی مانگتے ہیں انہیں گھر لجا کر سمجھائیں گے آئندہ ایسی غلطی نہیں ہوگی
مغل صاحب اتنی فاش غلطی؟ ایں چہ چکر است؟
محمد احمد بھائی آپ بھی تو شعر و شاعری کی بوچھار کرتے رہتے ہیں۔ کیوں نا یہ ساون بھادوں والے ٹائٹل آپ کو دے دئے جائیں۔