محمد بلال اعظم
لائبریرین
قبلہ ٹی 20 کھیلا کریں، بلکہ میری سپر سکسز جوائن کر لیں، ورنہ آپ بہت پیچھے رہ جائیں گے اس دوڑ میںحد ہوگئی۔ کیریر کی پہلی ففٹی تو ہم بھی بنائے بیٹھے ہیں۔ اور ابھی تک ناٹ آؤٹ ہیں۔
قبلہ ٹی 20 کھیلا کریں، بلکہ میری سپر سکسز جوائن کر لیں، ورنہ آپ بہت پیچھے رہ جائیں گے اس دوڑ میںحد ہوگئی۔ کیریر کی پہلی ففٹی تو ہم بھی بنائے بیٹھے ہیں۔ اور ابھی تک ناٹ آؤٹ ہیں۔
جی ضرور۔بیسٹ شاعر کی کیٹگری کے لے ہمیں مدد کی ضرورت ہے بھیا۔۔ اس کے لیے ووٹنگ نہیں کرائی جائے گی۔ آپ کہیں تو آپ کو ذاتی مکالمے میں شریک کر لوں جہاں اس بارے میں بات ہو رہی ہے؟
ووٹنگ کی بنیاد کیا ہوگی چھوٹے بھائی؟عائشہ عزیز آپی
ماہی احمد آپی
سب سے زیادہ سرخ نشان والی پروفائل کی ووٹنگ بھی ہونی چاہیے۔
چار نامزدگیاں میں کر دیتا ہوں
محمد بلال اعظم
عینی شاہ
ایچ اے خان
کاشفی
اوپسسس۔۔ یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں۔۔۔۔ پھر کچھ اور طریقہ ہونا چاہیے۔ سوچتے ہیںووٹنگ کی بنیاد کیا ہوگی چھوٹے بھائی؟
اگر سب سے غیر متفق اکٹھے کرنےوالے محفلین کو ایوارڈ ملنا ہے تو پھر ووٹنگ کی تو ضرورت نہیں ہوگی۔ سب لوگوں کی ریٹنگ سے پتا چل جائے گا۔
ڈن بھیاجی ضرور۔
میں حاضر ہوں۔
ہم تو ون ڈے سے بھی ٹیسٹ پر شفٹ ہونے کا سوچ رہے ہیں۔قبلہ ٹی 20 کھیلا کریں، بلکہ میری سپر سکسز جوائن کر لیں، ورنہ آپ بہت پیچھے رہ جائیں گے اس دوڑ میں
یہ ظلم کیوں کر رہے ہیں، کیا میری پارٹنر شپ آپ کو پسند نہیں آئیہم تو ون ڈے سے بھی ٹیسٹ پر شفٹ ہونے کا سوچ رہے ہیں۔
نہیں میں چاہتا ہوں کہ تو اکیلا کھیلے۔ ون مین شو رہے۔۔۔یہ ظلم کیوں کر رہے ہیں، کیا میری پارٹنر شپ آپ کو پسند نہیں آئی
کتنا دلکش ہوں میں، کتنے دل جو ہو تم
کیا ستم ہے کہ ہم ساتھ نہیں کھیل پائیں گے
حد ہوگئی۔ کیریر کی پہلی ففٹی تو ہم بھی بنائے بیٹھے ہیں۔ اور ابھی تک ناٹ آؤٹ ہیں۔
12038 گیندوں پر اٹھاون رن۔۔۔
احمد بھائی 38 رن 13545 گیندوں پر۔۔۔
اور میں نے تو زمانے بھر پہلے سینچری داغ دی تھی۔۔۔
احمد بھائی کو تو ٹیسٹ ٹیم جوائن کرنی چاہیے۔۔
للہنہیں میں چاہتا ہوں کہ تو اکیلا کھیلے۔ ون مین شو رہے۔۔۔
فوٹوگرافی کے سلسلے میں میں نے مہم چلا رکھی ہے:یہ جتنے بھی امیدوار ہیں، انتخاب جیتنے کے لیے کوئی مہم بھی چلا رہے ہیں کہ گھر بیٹھے ہی انتخاب جیتنا چاہتے ہیں؟
لگتا ہے انتظار کرنا مشکل ہو رہا ہے بھیا جی
نتائج بن رہے ہیں؟؟؟لگتا ہے انتظار کرنا مشکل ہو رہا ہے بھیا جی
ابھی بن رہے ہیں بابا
نہیں بھیا۔۔۔ایوارڈزنتائج بن رہے ہیں؟؟؟
میرے پاس تو اس کی نامینیشنز بھی ہیںپھڈے باز محفلین