محمداحمد
لائبریرین
عائشہ عزیز آپی
ماہی احمد آپی
سب سے زیادہ سرخ نشان والی پروفائل کی ووٹنگ بھی ہونی چاہیے۔
چار نامزدگیاں میں کر دیتا ہوں
محمد بلال اعظم
عینی شاہ
ایچ اے خان
کاشفی
یعنی آپ چاہتے ہیں کہ سب لوگ عینی کی منتیں کریں۔
عائشہ عزیز آپی
ماہی احمد آپی
سب سے زیادہ سرخ نشان والی پروفائل کی ووٹنگ بھی ہونی چاہیے۔
چار نامزدگیاں میں کر دیتا ہوں
محمد بلال اعظم
عینی شاہ
ایچ اے خان
کاشفی
اس میں پولنگ کیا کروانی ہے؟ پروافائل کھول کر دیکھ لیں پتا چل جائے گا کون کتنے پانی میں ہےتو پھر پولنگ شروع کرائی جائے؟
یہ لوزبردست میرے کون سا پیسے لگے پڑے ہیں زبردست والی موہر پراس بات پہ تو "زبردست" کی ریٹنگ بنتی ہی ہے۔
اصل میں آپ کا اور میرا ووٹ قیمتی نہیں تھا۔۔۔جب ہم نے لاپرواہی سے اپنے سارے ووٹ ڈال دیے تو بتایا جا رہا ہے کہ "آپ کا ووٹ قیمتی ہے"
واوووووو احمد بھائی زبردست بات کری ہے آپ نے تویعنی آپ چاہتے ہیں کہ سب لوگ عینی کی منتیں کریں۔
ویل سیڈیعنی آپ چاہتے ہیں کہ سب لوگ عینی کی منتیں کریں۔
ویل سیڈیعنی آپ چاہتے ہیں کہ سب لوگ عینی کی منتیں کریں۔
ویل سیڈ
یعنی ان ڈائریکٹلی آپ کوشش کر ہے ہیں کہ آپ کا نام پولنگ میں نہ ہی آئے
اصل میں ہم ہر میدان میں آپ کو خود سے آگے دیکھنا چاہتے ہیں سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں گے39 کے انفرادی اسکور پر ہیں ہم ۔۔۔! اب آپ کیا چاہ رہے ہیں؟
ویسا ہمارا انفرادی سکور 154 ہے اس مراسلے تک۔ 155 کب ہو جائے کچھ پتہ نہیں۔
اصل میں ہم ہر میدان میں آپ کو خود سے آگے دیکھنا چاہتے ہیں سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں گے
سمجھ رہے ہیں مگر بولنے کا یارا نہیں
ایک اور کا اضافہ کر لیں "آپ اور میں" میںاصل میں آپ کا اور میرا ووٹ قیمتی نہیں تھا۔۔۔
جن کے قیمتی تھے انہوں نے اس لڑی کے شروع ہونے تک ڈالے نہ تھے۔
مطلب تین نامزد شاپر۔۔۔۔ایک اور کا اضافہ کر لیں "آپ اور میں" میں
حد ہوگئی۔ کیریر کی پہلی ففٹی تو ہم بھی بنائے بیٹھے ہیں۔ اور ابھی تک ناٹ آؤٹ ہیں۔39 کے انفرادی اسکور پر ہیں ہم ۔۔۔! اب آپ کیا چاہ رہے ہیں؟
اور میں بھیمطلب تین نامزد شاپر۔۔۔۔
12038 گیندوں پر اٹھاون رن۔۔۔حد ہوگئی۔ کیریر کی پہلی ففٹی تو ہم بھی بنائے بیٹھے ہیں۔ اور ابھی تک ناٹ آؤٹ ہیں۔
ہاں جی جس کا کام، اسی کو ساجھےدل تو چاہا تھا کہ فوراً ہی 155 تک پہنچا دیں۔ لیکن جس کا کام اُسی کو ساجھے۔
بیسٹ شاعر کی کیٹگری کے لے ہمیں مدد کی ضرورت ہے بھیا۔۔ اس کے لیے ووٹنگ نہیں کرائی جائے گی۔ آپ کہیں تو آپ کو ذاتی مکالمے میں شریک کر لوں جہاں اس بارے میں بات ہو رہی ہے؟عائشہ عزیز آپی
بزمِ سخن کے لئے بھی کیٹیگریز ہونی چاہیے۔
جب ہم نے لاپرواہی سے اپنے سارے ووٹ ڈال دیے تو بتایا جا رہا ہے کہ "آپ کا ووٹ قیمتی ہے"