ضرورماہی ! کیا ہم مکالمہ میں نہ بات چیت کریں۔۔۔۔۔۔رازدارانہ طریقے سے
جی میں نے دیکھے ہیں سب، پچھلے سال عائشہ کے ساتھ میں ہی تھی۔ بات یہ تھی کہ 2014، 15 کے درمیان بہت سے لوگ ان ایکٹو ہو گئے ہیں، کچھ کیٹگریز اس سال ایڈ نہیں کی جاسکتی کیونکہ پچھلی سالگرہ سے اب تک ان میں کچھ خاص کام نہیں ہوا۔ اس لئیے سوچا کہ آپ سب سے مشورہ کر لیا جائے کہ کیا کریںپچھلے سال کے زمرہ جات دیکھ لیں ، آسانی رہے گی۔
ناں!۔۔ مفت مشورہ میں نئیں دیتا۔جی میں نے دیکھے ہیں سب، پچھلے سال عائشہ کے ساتھ میں ہی تھی۔ بات یہ تھی کہ 2014، 15 کے درمیان بہت سے لوگ ان ایکٹو ہو گئے ہیں، کچھ کیٹگریز اس سال ایڈ نہیں کی جاسکتی کیونکہ پچھلی سالگرہ سے اب تک ان میں کچھ خاص کام نہیں ہوا۔ اس لئیے سوچا کہ آپ سب سے مشورہ کر لیا جائے کہ کیا کریں
ناں!۔۔ مفت مشورہ میں نئیں دیتا۔
ہممم۔۔۔۔ رازدارانہماہی ! کیا ہم مکالمہ میں نہ بات چیت کریں۔۔۔۔۔۔رازدارانہ طریقے سے
شزہ مغلپسندیدہ رکن (مونث) (فعال)
متلاشیپسندیدہ رکن (مذکر) (فعال)
جیہپسندیدہ رکن (مونث) (غیرفعال)
قیصرانیپسندیدہ رکن (مذکر) (غیر فعال)
زیکپسندیدہ خاموش محفلین
عبدالقیوم چوہدریپسندیدہ فعال رکن برائے تہینیتی پیغامات و دعائیہ کلامات
لئیق احمدپسندیدہ شیف
سید فصیح احمدشاعر محفل
ادب دوستادیب محفل
نیرنگ خیالبہترین مزاح نگار
یار یہ کیٹگری رہنے دیں۔ سالگرہ کے جشن کے موقع پر تلخیاں نہ ہی ہوں تو بہتر ہے۔
لئیق بھائی یوں تو ہم سب کو ہی ووٹ ڈال دیں گے، میں اسے عمومی رکھنا چاہتی ہوںمیری ایک رائے ہے کہ نامزادگیاں دیتے وقت یا رائے شماری کراتے وقت اس کی وجہ بھی ساتھ لکھ دی جائے تو ووٹ دینے والے کو آسانی رہے گی اور مقابلہ بھی دلچسپ رہے گا۔
مثلاً :
پسندیدہ رکن فعال 1۔ محمد احمد( وجہ ادبی انداز گفتگو)
پسندیدہ رکن فعال 2۔ نیرنگ خیال (وجہ دلچسپ روداد لکھنے کی مہارت)
فوٹوگرافی والے زمروں میں اتنا کچھ کام ہی نہیں ہوا اس لئیے نہیں رکھی۔ کیا کہتے ہیں؟ایک کیٹیگری بہترین فوٹوگرافر کی بھی ہونی چاہئے
تسی لون مرچ پا دیو۔۔۔اتنی پھیکی سالگرہ۔۔۔۔
بالکل درست۔ اگرچہ یہ ایک بے حد دلچسپ زمرہ ہے ۔محفل میں نہایت اچھے اور تجربہ کارفوٹو گرافر موجود ہیں اور ایک زمانہ تھا ، کہ محفل کے صفحات پر ان کی دلفریب کاوشوں کا اظہار اکثر ہوتا تھا۔ جنہیں دیکھ کر دل سے بے ساختہ تعریف نکل جاتی تھی اور جو یقینآ تصویر کاری کے مقابلوں میں رکھے جانے کے قابل ہوتی تھیں۔ لیکن متعدددیگر احباب کی طرح وہ بھی ہماری محفل کو خیر باد کہہ گئے، اس پر سوائے افسوس کے اور کیا کیا جس سکتا ہے۔ کیونکہ ہم تومحفل سے چلے جانے والوں کو بُلا بُلا کر تھک گئے ہیں۔فوٹوگرافی والے زمروں میں اتنا کچھ کام ہی نہیں ہوا اس لئیے نہیں رکھی۔ کیا کہتے ہیں؟