دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

ماہی احمد

لائبریرین
پچھلے سال کے زمرہ جات دیکھ لیں ، آسانی رہے گی۔
جی میں نے دیکھے ہیں سب، پچھلے سال عائشہ کے ساتھ میں ہی تھی۔ بات یہ تھی کہ 2014، 15 کے درمیان بہت سے لوگ ان ایکٹو ہو گئے ہیں، کچھ کیٹگریز اس سال ایڈ نہیں کی جاسکتی کیونکہ پچھلی سالگرہ سے اب تک ان میں کچھ خاص کام نہیں ہوا۔ اس لئیے سوچا کہ آپ سب سے مشورہ کر لیا جائے کہ کیا کریں :)
 
عثمان

محفلین

ناں!۔۔ مفت مشورہ میں نئیں دیتا۔
 
کچھ نامزدگیاں میری طرف سے

پسندیدہ رکن (مونث) (فعال)
ماہی احمد، جاسمن، فرحت کیانی، نور سعدیہ شیخ، نور فاطمہ عبدالحق، شنزہ مغل

پسندیدہ رکن (مذکر) (فعال)

عبدالقیوم چودھری، محمد احمد، عبدالرحمن، عمر سیف، تجمل حسین، علم اللہ اصلاحی، فاروق احمد بھٹی

پسندیدہ رکن (مونث) (غیرفعال)
جیہ

پسندیدہ رکن (مذکر) (غیر فعال)

شمشاد، قیصرانی

پسندیدہ خاموش محفلین
نبیل

پسندیدہ فعال رکن برائے تہینیتی پیغامات و دعائیہ کلامات
محمد خلیل الرحمن، ماہی احمد

پسندیدہ شیف
ماہی احمد، ایکس بوائے

شاعر محفل
ادب دوست، محمد یعقوب آسی، الف عین

ادیب محفل (بتائیے یہ اصطلاح درست رہے گی؟)
نیرنگ خیال، علم اللہ اصلاحی، عبدالرحمن

بہترین مزاح نگار
نیرنگ خیال، ماہی احمد، جاسمن، عبدالقیوم چودھری

پسندیدہ سلسلہ
گرہ لگائیے، پانچ لفظوں کی کہانی، آج کی خبر، بابا ویلنٹائن کی غیر مستند داستان
 
میری ایک رائے ہے کہ نامزادگیاں دیتے وقت یا رائے شماری کراتے وقت اس کی وجہ بھی ساتھ لکھ دی جائے تو ووٹ دینے والے کو آسانی رہے گی اور مقابلہ بھی دلچسپ رہے گا۔
مثلاً :
پسندیدہ رکن فعال 1۔ محمد احمد( وجہ ادبی انداز گفتگو)
پسندیدہ رکن فعال 2۔ نیرنگ خیال (وجہ دلچسپ روداد لکھنے کی مہارت)
 
arifkarim

معطل
 
نور وجدان

لائبریرین
پسندیدہ رکن (مونث) (فعال)
محترمہ
ماہی احمد
قراتلعین حیدر
جاسمن

پسندیدہ رکن (مذکر) (فعال)
لئیق احمد
فاروق احمد بھٹی
مزمل بسمل شیخ
عبد الرحمن

پسندیدہ رکن (مونث) (غیرفعال)

محترمہ نمرہ
ناعمہ عزیز

پسندیدہ رکن (مذکر) (غیر فعال)
محترم
نایاب
قیصرانی
سید ذیشان
ناصر علی مرزا

پسندیدہ خاموش محفلین
محترم
محمود احمد غزنوی
ابن رضا

پسندیدہ فعال رکن برائے تہینیتی پیغامات و دعائیہ کلامات

محترم خلیل الرحمن
عبد القیوم چودھری

پسندیدہ شیف
نا معلوم ۔۔۔؟
شاعر محفل

ہما حمید ناز
ادب دوست
محمد احمد
محترم یعقوب آسی اور الف عین

ادیب محفل (بتائیے یہ اصطلاح درست رہے گی؟)

محترم فرخ منظور

بہترین مزاح نگار

سلمان حمید
عبد القیوم چودھری
نیرنگ خیال ۔۔

پسندیدہ سلسلہ

گرہ لگائے

اور انفارمیشن ٹیکنالوجی : عارف کریم

لائف ٹائم اچیومنٹ : جناب الف عین محترم
 
ماہی احمد

لائبریرین
میری ایک رائے ہے کہ نامزادگیاں دیتے وقت یا رائے شماری کراتے وقت اس کی وجہ بھی ساتھ لکھ دی جائے تو ووٹ دینے والے کو آسانی رہے گی اور مقابلہ بھی دلچسپ رہے گا۔
مثلاً :
پسندیدہ رکن فعال 1۔ محمد احمد( وجہ ادبی انداز گفتگو)
پسندیدہ رکن فعال 2۔ نیرنگ خیال (وجہ دلچسپ روداد لکھنے کی مہارت)
لئیق بھائی یوں تو ہم سب کو ہی ووٹ ڈال دیں گے، میں اسے عمومی رکھنا چاہتی ہوں :)
 
تلمیذ

لائبریرین
فوٹوگرافی والے زمروں میں اتنا کچھ کام ہی نہیں ہوا اس لئیے نہیں رکھی۔ کیا کہتے ہیں؟
بالکل درست۔ اگرچہ یہ ایک بے حد دلچسپ زمرہ ہے ۔محفل میں نہایت اچھے اور تجربہ کارفوٹو گرافر موجود ہیں اور ایک زمانہ تھا ، کہ محفل کے صفحات پر ان کی دلفریب کاوشوں کا اظہار اکثر ہوتا تھا۔ جنہیں دیکھ کر دل سے بے ساختہ تعریف نکل جاتی تھی اور جو یقینآ تصویر کاری کے مقابلوں میں رکھے جانے کے قابل ہوتی تھیں۔ لیکن متعدددیگر احباب کی طرح وہ بھی ہماری محفل کو خیر باد کہہ گئے، اس پر سوائے افسوس کے اور کیا کیا جس سکتا ہے۔ کیونکہ ہم تومحفل سے چلے جانے والوں کو بُلا بُلا کر تھک گئے ہیں۔
 
Top