شزہ مغل
محفلین
اردو والا بنانا نہیں انگلش والا بنانا۔۔۔۔کسے بنانے کی بات ہو رہی ہے؟ اور کیا؟
اردو والا بنانا نہیں انگلش والا بنانا۔۔۔۔کسے بنانے کی بات ہو رہی ہے؟ اور کیا؟
ناممکن تو نہیں ہے نا، ویسے بھی مجھے بھی ایوارڈز بہت مشکل لگ رہے ہیں خاص کر دس سالہ نوعیت کے۔۔۔۔۔ مگر کوشش تو کر رہے ہیں نا آپ بھی کوشش کریں۔بہت مشکل ہے!
اسے بھی بنایا جاتا ہے؟اردو والا بنانا نہیں انگلش والا بنانا۔۔۔۔
اس کی ایک صورت یہ ہو سکتی ہے کہ لوگوں کی فہرست مرتب کر لی جائے اور سبھی سے کہا جائے کہ فہرست میں سے کم از کم دو لوگوں کے خاکے لکھیں، پھر ان سب کو یکجا کر لیا جائے۔ناممکن تو نہیں ہے نا، ویسے بھی مجھے بھی ایوارڈز بہت مشکل لگ رہے ہیں خاص کر دس سالہ نوعیت کے۔۔۔۔۔ مگر کوشش تو کر رہے ہیں نا آپ بھی کوشش کریں۔
آپ کے قلم سے!!!!!!!!اس کی ایک صورت یہ ہو سکتی ہے کہ لوگوں کی فہرست مرتب کر لی جائے اور سبھی سے کہا جائے کہ فہرست میں سے کم از کم دو لوگوں کے خاکے لکھیں، پھر ان سب کو یکجا کر لیا جائے۔
یہ مراسلہ ہمیں نظر ہی نہیں آیا۔آپ کے قلم سے!!!!!!!!
ٹھیک ہےیہ مراسلہ ہمیں نظر ہی نہیں آیا۔
السلام علیکم ڈئر سسٹر!آپ کا نام اب تک سمجھ نہیں پائی ہوں اس لیے کس کھو کھاتے میں سٹنا چاہیے اس کا بھی فیصلہ نہیں کر پائی۔۔۔
ویسے آپ کے نام کا مطلب کیا ہے؟؟؟؟
بہنا ایسی کوئی بات نہیں اصل میں خود ہی وقت کم دیتا ہوں اس محفل کو ۔ نام کو مطلب آپ کو بتلا دیا ہے اب دیکھتے ہیں آپ ہمیں کیسے ریگولر کر پاتی ہیں ۔بھیا دل برداشتہ نہ ہوں۔۔۔ آپ اپنے نام کا مطلب بتا دیجیئے میں آپ کو خود یاد کر لیا کروں گی
علی الاطلاق انسان ضرور انسان ہی ہوتا ہے ،مگرتواضع ایک ایسی صفت ہے کہ جو انسان کو انسانیت کے حقیقی مقام تک لے جاتی ہے ۔ چناچہ آپکی منکسر المزاجی اس چیز پر دال ہے کہ انسانیت میں اخلاقی اعتبار سے ضرور درجہ بندیاں ہیں ۔۔میری موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ انسانیت میں کوئی اونچا نیچا درجہ نہیں ہوتا۔ انسان بس انسان ہوتا ہے۔
میں نے نہیں دیکھا ثبوتہااا۔۔۔ کل بریانی بھی تو بنائی تھی، ثبوت بھی پیش کیا تھا۔
وہ "بنانا" تو ہوتا ہے پھر بھیاسے بھی بنایا جاتا ہے؟
فیس بک پر تھا۔میں نے نہیں دیکھا ثبوت
آپ کے نیک خیالات کے لئے ممنون ہوں۔استاد محترم! اگر آپ ایسا کہیں گے تو ہم سے ناچیز کسی پانی نام کی چیز میں ڈوب کر مر جائیں گے۔ اور وہ بھی چلو نام کی چیز میں۔۔۔
میرا مقصد بھی رائے دینا تھا کسی کی رائے مسترد کرنے کا مجھے کوئی حق نہیں۔ مخاطب اس لیے کیا کیونکہ محفل میں جب سب کی رائے لی جاتی ہے تو بزرگوں اور سینیئر اراکین کو ہی مخاطب کر کے اپنا مؤقف بیان کرنا چاہیے۔
(ذاتی رائے)
میں نے نہیں دیکھا ثبوت
لیجئے! اب ثبوت بھی فیس بکی ہو گئے۔فیس بک پر تھا۔
اسی لئے نام نہیں لیا تھا کہ اسی طرح تڑپ کے آپ کی چُپ ٹوٹنی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔یار کسی کھوہ کھاتے میں ساڈا نام وی سُٹ دیو ہور کُج نہیں تے محٍفل دے "نالائق ترین پرانے ممبر " دی کیٹگری اچ ای سہی ۔
جبھی میں نے نہیں دیکھا۔۔۔۔فیس بک پر تھا۔
اے چُپ تروڑی جئے کہ لک ای توڑ دتا جئےاسی لئے نام نہیں لیا تھا کہ اسی طرح تڑپ کے آپ کی چُپ ٹوٹنی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اے چُپ تروڑی جئے کہ لک ای توڑ دتا جئے
آپکو کیوں "ھال " پڑگئے ہیں