زونی
محفلین
پنجاب دے پاسے دے نئی ہو تسی؟
بلکل جی لہور وی پنجاب دا ای شہر اے
پنجاب دے پاسے دے نئی ہو تسی؟
اس وچ کوئی شک نئی تواڈی پنجابی دا انداز ویکھ کے مینوں لگدا سیبلکل جی لہور وی پنجاب دا ای شہر اے
واہ واہ بھیایہ اب سے چند منٹ قبل کا اسکرین شاٹ ہے
اور کچھ ایسا میل ملاپ ہے کہ الگ ہی بات ہے
ایک کے ہاتھ میں گلاب ہے تو ایک خود ہی گلاب ہے
اور تو اور دونوں کے پیغامات میں کتنا قریبی پیار ہے
کبھی کبھار ہوجاتے ہیں ایسے کمالات بھیواہ واہ بھیا
کمال کردیا آپ نے تو
یہ اب سے چند منٹ قبل کا اسکرین شاٹ ہے
اور کچھ ایسا میل ملاپ ہے کہ الگ ہی بات ہے
ایک کے ہاتھ میں گلاب ہے تو ایک خود ہی گلاب ہے
اور تو اور دونوں کے پیغامات میں کتنا قریبی پیار ہے
دو صفر اور ایڈ کرلینے تھےارے صرف پانچ پوسٹس کا ہی فرق ھے
پانچ نہیں پورے پانچ سو کا فرق ہےارے صرف پانچ پوسٹس کا ہی فرق ھے
پانچ نہیں پورے پانچ سو کا فرق ہے
کیا کیا جائے بھیادو صفر اور ایڈ کرلینے تھے
ویسے ابھی آپ دونوں کو دیکھ کر اندازہ ہوا کہ دو خواتین ملیں تو پھر کیسے باتوں کی ریل گاڑی چلتی ہے
سونے پر سہاگہ یہ کہ پنجابی میں
دو صفر اور ایڈ کرلینے تھے
ویسے ابھی آپ دونوں کو دیکھ کر اندازہ ہوا کہ دو خواتین ملیں تو پھر کیسے باتوں کی ریل گاڑی چلتی ہے
سونے پر سہاگہ یہ کہ پنجابی میں
آج کل مستقل ڈیرہ محفل خان میں بسیرا جو ہے میرااور کمال کی بات تو یہ ھے کہ پانچ سال کا فرق بھی ھے،،،، میری تاریخ شمولیت پہ ایک نظر ڈالئے
گڈکیا کیا جائے بھیا
ٹھیٹھ پنجابی ہونے کے باوجود زندگی میں کبھی پنجابی نہیں بولی
اب محفل میں پنڈ بن گیا ہے تو سوچا کہ سیکھ ہی لوں
ارے بچے تسی کھتے گئے سی؟یہاں پنڈ میں کوئی ہے؟
مجھے تو یہ پنڈ کمیہاں پنڈ میں کوئی ہے؟
ضرور توڑیںگڈ
آپ کو پتہ ہے ہم بھی اکثر پنجابی کی ٹانگیں توڑتے رہتے ہیں
اور ابھی ہمارا دل کرینگ مزید ٹانگیں توڑنے کو
جی اسی آئے اے چائے پینے واسطےلو جی ہالے تے گل شروع نئ سی ہوئی تے تسی آ گئے ہو
جی اسی آئے اے چائے پینے واسطے